زمرہ محفوظات

دیگر ممالک

پاکستان اسکاٹ لینڈ جائے گا

پاکستان کی یہ پرانی روایت رہی ہے کہ وہ نو آموز ٹیموں کو بین الاقوامی منظرنامے پر نمایاں کرنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور ان کو بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کے مواقع دیتا رہتا ہے۔ چاہے معاملہ بنگلہ دیش کو ٹیسٹ درجہ دینے کے لیے اس کی…

پاک-آسٹریلیا سیریز کی میزبانی، امارات کرکٹ بورڈ کی تجویز و دعوت

سری لنکا کرکٹ کی جانب سے رواں سال پاک-آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے لاچاری ظاہر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ ایک مرتبہ پھر اپنی 'ہوم سیریز' کے لیے بیرون ملک میزبان تلاش رہا ہے۔ رواں سال ستمبر میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کی تیاریوں کے…

ہانگ کانگ کے نائب کپتان مصباح الحق سے ملنے کے خواہاں

سرزمینِ پاکستان میں ہونے والا آخری اہم ٹورنامنٹ ایشیا کپ 2008ء تھا جس میں ہانگ کانگ کی ٹیم نے بھی حصہ لیا تھا، گو کہ اس کے کچھ عرصہ بعد ہی پاکستان لاہور میں دہشت گرد حملے کے باعث عرصے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ سے محروم ہو گیا لیکن ہانگ…

کینیڈا پاکستان کا دورہ کرنے کا خواہشمند، پی سی بی کا خیرمقدم

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے حوالے سے آج ایک خوش آئند خبر یہ سامنے آئی ہے کہ کرکٹ کینیڈا نے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا باضابطہ اظہار کیا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو بذریعہ ای میل آگاہ کیا ہے۔ اس خبر کے ساتھ…

اسکاٹ لینڈ نے نیدرلینڈز کو کلین سوئپ کردیا

کائل کوئٹزر کی ایک اور عمدہ اننگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ نے نیدرلینڈز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھی شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر ابرڈین کے مینوفیلڈ پارک میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ایک مرتبہ…

بدقسمت نیدرلینڈز کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں پہلے میچ میں شکست

بدقسمت نیدرلینڈز منزل سے محض چند قدم کے فاصلے پر لڑکھڑا گیا اور میزبان اسکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ محض 15 رنز سے ہار گیا۔ 256 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز 229 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ کے ساتھ بہتر پوزیشن میں…

آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ کا اعلان کر دیا گیا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ 'آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ 2011-13ء' کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں آٹھ ٹیمیں شامل ہوں گی۔ افغانستان، کینیڈا، آئرلینڈ، کینیا، نیدرلینڈز، نمیبیا، اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات اگلے ماہ شروع…

چار ملکی ٹی ٹونٹی سیریز؛ پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے نام

سری لنکا میں چار ممالک کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی مقابلوں کا ٹائٹل پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے حاصل کرلیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری شدید بارش کے باعث اس سیریز کے چاروں مقابلے متاثر ہوئے۔ فائنل سمیت کسی بھی میچ میں تمام…

کرک نامہ ورلڈ الیون

کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء اپنی تمام تر رعنائیوں اور جلوہ افروزیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا اور طویل عرصہ بعد یہ اعزاز ایک مرتبہ پھر ایشیا کے سر پر سجا۔ مجموعی طور پر ایشیا سے تعلق رکھنے والی تینوں بڑی ٹیموں پاکستان، سری لنکا اور بھارت کی…

عالمی کپ 2011ء: چھوٹی ٹیموں کے بڑے کارنامے

عالمی کپ کو ایک حقیقی بین الاقوامی ایونٹ بنانے کے لیے تمام ٹورنامنٹس میں مستقل اراکین کے علاوہ دیگر ٹیموں کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔ ماضی میں انہی ٹیموں میں سے سری لنکا اور زمبابوے عالمی افق پر نمایاں ہوئے۔ تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے نوآموز ٹیموں…