زمرہ محفوظات

جنوبی افریقہ

پاکستان نے پروٹیز کو پچھاڑ دیا؛ دورہ جنوبی افریقہ میں پہلی فتح

محمد حفیظ اور عمرگل کی شاندار کارکردگی نے بالآخر دورہ جنوبی افریقہ میں پاکستان کو پہلی فتح دلوادی۔ دو ٹی ٹونٹی مقابلوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوجانے کے بعد گرین شرٹس نے آخری اور فیصلہ کن مقابلہ جیت کر سیریز بھی 1-0 سے اپنے نام…

پروٹیز اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان دو ٹی ٹونٹی مقابلوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ ڈربن شہر گذشتہ رات ہی سے شدید بارش کی لپیٹ میں رہا تاہم آج دوپہر کچھ دیر کے لیے آسمان صاف ہوا اور سورج آب و تاب سے چمکنے لگا تو…

مورنے مورکل تیسرے ٹیسٹ سے باہر

جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز مورنے مورکل پاکستان کے خلاف تیسرا ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے۔ وہ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے دوران ران کے پٹھے میں تکلیف کا شکار ہو گئے تھے اور دوسری اننگز میں انہوں نے باؤلنگ نہیں کروائی تھی، اور اب اس…

نیولینڈز میں شاندار و یادگار ٹیسٹ، سیریز جنوبی افریقہ جیت گیا

جوہانسبرگ میں تو پہلے دن کی عمدہ کارکردگی کے بعد صرف ایک سیشن میں پاکستانی بلے بازوں نے میچ تھالی میں رکھ کر جنوبی افریقہ کو کو پیش کر دیا تھا لیکن کیپ ٹاؤن میں حالات اس سے بالکل مختلف رہے۔ اگر ایک غیرجانبدار کرکٹ شائق کی حیثیت سے دیکھا…

جنوبی افریقہ، نمبر ون، نمبر ون، نمبر ون

وینڈررز، جوہانسبرگ میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں برتری کی ایک زبردست مثال تو ہے ہی لیکن اجتماعی کے ساتھ ساتھ انفرادی سطح پر بھی اس کامیابی نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو خوب فائدہ پہنچایا ہے کیونکہ ٹیسٹ…

جنوبی افریقہ نے چٹکی بجا کے پاکستان کو دھول چٹا دی

ماہرین کا کہنا تھا کہ پاک-جنوبی افریقہ سیریز میں میزبان تو فیورٹ ہے ہی لیکن نتیجے کا اصل انحصار پاکستانی بلے بازوں کی اہلیت پر ہوگا کہ وہ دنیا کے سب سے بہترین باؤلنگ اٹیک کے سامنے کیا کریں گے؟ ڈٹ جائیں گے یا ڈھیر ہو جائیں گے؟ بدقسمتی سے…

[ریکارڈز] گریم اسمتھ بحیثیت کپتان 100 ٹیسٹ

جنوبی افریقہ کے کپتان گریم اسمتھ آج جب جوہانسبرگ کے تاریخی وینڈررز اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل ٹاس کے لیے اترے تو وہ کرکٹ تاریخ کے پہلے کپتان بن گئے، جنہیں 100 میچز میں قیادت کے فرائض انجام دینے کا موقع ملا۔ گریم…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ، عمران طاہر طلب

جنوبی افریقہ گزشتہ 20 سالوں سے دنیائے کرکٹ کی ایک بڑی قوت ہے۔ جب نسل پرست حکومت کی وجہ سے عائد طویل پابندیاں اٹھائی گئیں اور جنوبی افریقہ نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا، اس وقت سے اب تک ایک چیز کی کمی بہت شدت کے ساتھ محسوس…

پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقہ، امکانات و خدشات

تمام تر بلندعزائم اورخوش امیدی کے باوجود یہ حقیقت پاکستان کے کھلاڑی اور شائقین کرکٹ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ جنوبی افریقہ کوخود اس کی سرزمین پرشکست دینا ہر گز ہر گز آسان نہیں، بلکہ اگر قیاس آرائی کی بنیاد پر کوئی تناسب نکالا جائے تو حقیقت…