زمرہ محفوظات

جنوبی افریقہ

پاکستان کرے گا جنوبی افریقہ کا طویل دورہ

پاکستان رواں سال کا اختتام جنوبی افریقہ کے ایک طویل دورے کے ساتھ کرے گا جو ممکنہ طور پر دسمبر میں شروع ہوگا اور اگلے سال فروری تک جاری رہے گا۔ اس دورے میں دونوں ملک 3 ٹیسٹ میچز کے علاوہ 5 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی بھی کھیلیں گے۔ اس شیڈول کا…

وارنر پابندی کے قریب، ڈی کوک ڈٹ گئے

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان ڈربن میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بہت متنازع انداز میں اختتام کو پہنچا ہے کیونکہ مقابلے کے دوران ہم نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر اور جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کو بری طرح الجھتے ہوئے دیکھا۔ بین…

جنوبی افریقہ آج گلابی کِٹ میں کیوں؟

بھارت-جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز کا چوتھا مقابلہ جوہانسبرگ کے خوبصورت وینڈررز اسٹیڈیم میں شروع ہو چکا ہے اور آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ ایک مرتبہ پھر میزبان جنوبی افریقہ کے کھلاڑی گلابی رنگ کے لباس میں کھیلتے نظر آ رہے ہیں۔ ہر سال اسی میدان پر…

بے حال جنوبی افریقہ کی مدد کے لیے ڈی ولیئرز کی واپسی

بھارت کے خلاف سیریز کے ابتدائی تینوں مقابلوں میں شکست کے بعد جنوبی افریقہ کے لیے امید کی ایک کرن پیدا ہوئی ہے کہ اے بی ڈی ولیئرز باقی تینوں مقابلے کے لیے دستیاب ہیں۔ انگلی میں تکلیف کی وجہ سے 'اے بی' نے ابتدائی تینوں میچز نہیں کھیلے تھے اور…

ون ڈے کرکٹ کی یادگار ترین اننگز، جو نشے میں کھیلی گئی

ابھی چند روز قبل اس عظیم ایک روزہ مقابلے کی "سالگرہ" آئی جس میں جنوبی افریقہ نے 435 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کیا تھا۔ اس تاریخی میچ میں ہرشل گبز کی اننگز کسے یاد نہ ہوگی؟ اور اپنی کتاب "To the Point" میں گبز نے یہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ…

اسمتھ، کوہلی اور ڈی آر ایس تنازع، فف تپ گئے

وہ زمانے لد گئے جب کرکٹ شرفاء کا کھیل ہوا کرتا تھا۔ اب یہ بدمعاشوں اور بدتمیزوں کا کھیل بن چکا ہے اور شاید یہی وجہ ہےکہ بین الاقوامی کرکٹ میں 'ریڈ کارڈ' اور 'یلو کارڈ' متعارف کروائے جا رہے ہیں۔ بہرحال، جب تک اسے قانون کی صورت ملے تب تک تو…

بلائنڈ ورلڈ کپ، پاکستان تاحال ناقابلِ شکست

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ناقابلِ شکست رہتے ہوئے فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ انگلستان، نیوزی لینڈ، روایتی حریف بھارت، سری لنکا اور نیپال کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقہ کو بھی عبرتناک شکست سے دوچار کیا ہے۔…

عمران طاہر کا جنید جمشید کو منفرد خراج تحسین

"جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ" جنید جمشید کی شخصیت اس پر پوری اترتی تھی۔ وہ جب تک زندہ رہے اپنے دروس اور نعتوں کے علاوہ اپنے پرخلوص رویے سے بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتے رہے اور اب جبکہ وہ اس دنیا میں نہیں تو ہر فرد اپنے اختیار کے…

ریٹائر نہیں ہو رہا، ڈی ولیئرز نے واضح کردیا

جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈی ولیئرز کا شمار جدید کرکٹ کے موثر ترین بلے بازوں میں ہوتا ہے، چاہے وہ طویل طرز کی کرکٹ ہو یا محدود اوورز پر مشتمل، ڈی ولیئرز تمام فارمیٹس میں 'پروٹیز' کا موثر ترین ہتھیار ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصے سے اے بی کہنی کی…