زمرہ محفوظات

زمبابوے

احمد شہزاد کی ریکارڈ ساز اننگز، پاکستان سیریز جیت گیا

احمد شہزاد کی ایک اور دھواں دار اننگز اور محمد حفیظ کے آل راؤنڈ کھیل کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 19 رنز سے شکست دے کر سیریز دو-صفر سے جیت لی۔ نوجوان احمد شہزاد بدقسمتی سے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی…

احمد شہزاد اور شاہد آفریدی کا دن، پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت گیا

احمد شہزاد کی ذمہ دارانہ بلے بازی اور بعد ازاں شاہد آفریدی کی آل راؤنڈ کارکردگی نے پاکستان کو زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 25 رنز کی فتح سے ہمکنار کر دیا۔ زمبابوے نے پہلے باؤلنگ اور پھر بیٹنگ میں آغاز بہت عمدہ لیا لیکن تجربے کے سامنے…

زمبابوے کے خلاف ٹوئنٹی سیریز، پاکستان کے پاس نمبر ون کے قریب پہنچنے کا موقع

ویسٹ انڈیز میں شاندار انداز میں سیریز جیتنے کے بعد اب پاکستان کا مقابلہ نسبتاً کمزور حریف زمبابوے سے ہے۔ سیریز کا باضابطہ آغاز کل سے ہرارے میں پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ہو رہا ہے اور پاکستان کو یہاں فتوحات کے ذریعے عالمی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں…

کائل جاروِس نے اچانک بین الاقوامی کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

زمبابوے کے نوجوان تیز باؤلر کائل جاروِس نے بین الاقوامی کرکٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ یوں وہ پاکستان کے خلاف چند روز بعد شروع ہونے والی سیریز میں اپنے ملک کی نمائندگی نہیں کر پائیں گے۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں جاروس نے…

پاک-زمبابوے سیریز خطرے میں

اس مرحلے پر کہ پاک-زمبابوے سیریز کے لیے مہمان ٹیم کی روانگی میں محض چند دن رہ گئے ہیں، زمبابوے کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سیریز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔ وجہ زمبابوے کے کھلاڑیوں کی جانب سے معاوضے میں اضافے کا مطالبہ ہے۔…

پاکستان کے دورۂ زمبابوے کا شیڈول جاری

زمبابوے نے پاکستان کے دورے کے لیے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق دونوں ممالک 23 اگست سے 14 ستمبر تک دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائيں گے۔ پاکستان کے دورۂ زمبابوے کا باضابطہ آغاز…

بھارت کا کلین سویپ، زمبابوے کو پانچ-صفر کی ہزیمت

توقعات، امکانات اور خدشات جو بھی کہیں ان کے عین مطابق زمبابوے کو عالمی چیمپئن بھارت کے خلاف آخری ون ڈے میں بھی شکست ہوئی اور یوں بھارت نے ویراٹ کوہلی کی قیادت میں پانچ-صفر کے شاندار فرق سے سیریز اپنے نام کی۔ بھارتی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں…

شکست زمبابوے کے دامن سے چمٹ گئی، بھارت چوتھا ون ڈے بھی جیت گیا

ہرارے کی طرح بلااویو میں بھی شکست نے زمبابوے کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ زمبابوین ٹیم کو امید تھی کہ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹیم کو ایک میچ میں تو وہ قابو کرلیں گے لیکن چوتھے میچ میں بھی یہ خواب پورا نہ ہوسکا اور بھارت نے باآسانی 9 وکٹوں…

زمبابوے کا بھرپور جوابی حملہ، سیریز برابر

سین ولیمز اور ووسی سبانڈا کی عمدہ بلے بازی کی بدولت زمبابوے نے دوسرا ایک روزہ جیت کر سیریز برابر کر لی۔ مسلسل سات ون ڈے مقابلوں میں شکست کھانے کے بعد زمبابوے کے لیے یہ ایک خوش کن جیت تھی، جس نے سیریز کے فیصلے کو آخری مقابلے تک ٹال دیا ہے۔…

بنگلہ دیش کی بھاری بھرکم جیت، زمبابوے ڈھیر ہو گیا

ناصر حسین کی ذمہ دارانہ بلے بازی اور بعد ازاں ضیاء الرحمٰن کی تباہ کن باؤلنگ نے بنگلہ دیش کو پہلے ون ڈے میں زمبابوے پر 121 رنز کی بھاری فتح دلا دی۔ تین ایک روزہ مقابلوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو اب ایک-صفر کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔…