ٹیگ محفوظات

ایشیا کپ 2014ء

ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان کے یادگار ترین میچز

ایشیا کا اگلا بادشاہ کون ہوگا؟ اس کے لیے معرکہ آرائی ہفتہ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں ہونے والی ہے۔ جہاں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور ہانگ کانگ مقابل ہوں گے۔ 2016ء کی طرح اِس بار بھی ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی

[آج کا دن] میں نے ڈھاکا ابھرتے دیکھا

ٹھیک 8 سال پہلے کا وہ لمحہ آج بھی بخوبی یاد ہے، وہ ایک لحظہ کہ جب شاہد آفریدی کے بلّا گھماتے ہی کیمرے نے آسمان کا رخ کیا تھا۔ رمیز راجا کی آواز گونجی That’s up in the air، دل اچھل کر حلق میں آ گیا۔ ایک لمحے کی خاموشی گویا صدیوں کا انتظار…

ایشیا کپ: پاکستان کی کارکردگی کے مثبت و منفی پہلو

کئی سنسنی خیز مقابلوں کے بعد ایشیا کپ 2014ء پاکستان کی مایوس کن شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ جن ٹیموں کے درمیان مقابلے سے شروع ہوا، فائنل میں بھی وہی مدمقابل آئیں اور دلچسپ بات یہ رہی کہ نتیجہ دونوں بار ایک ہی رہا۔ وہی لاستھ…

ایشیا کپ مدتوں یاد رہے گا

کولمبو کی سڑکوں پر شائقین کرکٹ ایشیا کپ جیتنے کا جشن مناتے اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کو کھلی چھت کی بس پر بیٹھ کر داد وصول کرتے ہوئے دیکھنا ایک خوبصورت نظارہ تھا۔ ہر عالمی ایونٹ میں شاندار کارکردگی اور فائنل تک رسائی کے بعد وہاں ملنے والی…

[خلق خدا] بات توسچ ہے مگر……!

گھر والوں کویقین تھا کہ میں اتوارکے بجائے ہفتے کو چھٹی کروں گااور اس کی وجہ تو پورے ایشیا کو معلوم تھی …… اسی لیے جب میں صبح دفترجانے کے لیے تیار ہونے لگا تو سب حیرانی کا اظہار کرنے لگے۔ لیکن جب رات دس بجے میں گھر پہنچا تو سب کی حیرت کا…

پاکستان اعزاز کا حقدار نہ تھا!

ایک محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے میری بھی تمام ہم وطنوں کی طرح یہی خواہش ہوتی ہے کہ پاکستان ہر مقابلے میں کامیابی حاصل کرے، دنیائے کرکٹ کا ہر ٹائٹل گرین شرٹس کی جھولی میں آ گرے لیکن ظاہر ہے کہ 'ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ۔۔۔۔۔'۔ قومی کرکٹ ٹیم…

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی شکست، ٹوئٹستان کا ردعمل

پاکستان ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں اسی ٹیم کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوا جس کے خلاف ٹورنامنٹ کا افتتاحی مقابلہ ہارا تھا۔ لیکن دونوں مقابلوں میں بہت زیادہ فرق رہا۔ پہلے مقابلے میں سنسنی خیز معرکہ آرائی ہوئی…

پاکستان کی بدترین باؤلنگ و فیلڈنگ، سری لنکا نیا ایشیائی چیمپئن بن گیا

سری لنکا نے میں ایشیا کپ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے پاکستان کو فائنل بھی پانچ وکٹوں سے ہرا دیا اور یوں پانچویں بار ایشین چیمپئن بن گیا۔ پاکستان محض 18 رنز پر تین وکٹیں گرنے کے بعد بیٹنگ میں تو سنبھل گیا لیکن بعد ازاں ناقص باؤلنگ اور بدترین…

ایشین چیمپئن کون؟ فیصلہ آج ہوگا!

ایشیا کپ 2014ء کے فائنل میں آج مقابلہ ہوگا سخت ترین امتحانات سے کامیابی سے گزرنے والے پاکستان اور ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والے سری لنکا کا۔ بازی مستقل مزاج کے نام رہے گی یا ناقابل یقین کو ملے گی، اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت…

بنگلہ دیش لنکا نہ ڈھا سکا، مرد بحران میتھیوز نے میچ بچا لیا

سری لنکا نے ایشیا کپ میں تواتر کے ساتھ فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھا اور فائنل سے قبل بنگلہ دیش کے خلاف آخری مقابلے میں شکست کے دہانے پر آنے کے باوجود اینجلو میتھیوز کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت تین وکٹوں سے جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔…