ٹیگ محفوظات

بی سی سی آئی

بگ تھری پر بھارت کی مضحکہ خیز دھمکی کو سنجیدہ لیا گیا: احسان مانی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے حالیہ بیان کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 'بگ تھری' سفارشات تسلیم نہ کرنے پر بھارت نے آئی سی سی کے متبادل ادارہ قائم کرنے کی دھمکی دی تھی۔…

پاک-بھارت کرکٹ کی بحالی کا مژدہ، کہ خوشی سے مر نہ جاتے؟

گزشتہ شب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ 8 سالوں میں 6 باہمی سیریز کھیلنے کی خبر گردش کررہی ہے، اور ہمیں” کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگراعتبار ہوتا “کی زندہ مثال بنائے ہوئے ہے۔ جن دو ملکوں کے درمیان گزشتہ ربع صدی (یعنی 25 سالوں) میں صرف 5…

للت مودی کا انتخاب، بی سی سی آئی نے راجستھان پر پابندی لگا دی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحیات پابندی کے شکار للت مودی کو کرکٹ ایسوسی ایشن کا صدر بنانے پر راجستھان کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا ہے اور اب ریاستی ایسوسی ایشن کے معاملات عبوری طور پر چلائے جائیں گے۔ انڈین پریمیئر لیگ کے بانی کمشنر…

موسم سرما میں پاک-بھارت سیریز کے امکانات

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مالی خسارے سے نکلنے کے لیے اب تمام توقعات 'بگ تھری' بالخصوص بھارت سے باندھ لی ہیں۔ متنازع منصوبے کی سب سے آخر میں حمایت کا اعلان کرنے والا پاکستان اگلے فیوچر ٹورز پروگرام میں بھارت سمیت تمام 9 ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کے…

آئی پی ایل کو موخر کیا جائے، سابق سربراہ بی سی سی آئی کا مطالبہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق صدر شاشنک منوہر نے مطالبہ کیا ہے کہ بی سی سی آئی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتویں ایڈیشن کو موخر کردے۔ بھارت کی عدالت عظمیٰ نے مطالبہ کیا تھا کہ بی سی سی آئی کے صدر این شری نواسن اپنے عہدے سے مستعفی…

بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا؟

دنیائے کرکٹ میں 'تین بڑوں' کے منصوبے پر جو ہنگامہ برپا ہے اس پر کسی نے کیا خوب کہا کہ یہ "دادا گیری کو قانونی حیثیت دینے کی کوشش" ہے۔ 'بدمعاش' کے اس لقب پر تو بھارت، آسٹریلیا اور انگلستان کو کوئی اعتراض بھی نہ ہوگا کیونکہ جس ڈھٹائی کے ساتھ…

عالمی کرکٹ کا تبدیل ہوتا منظرنامہ، پاکستان کیا کرے؟

یہ بات تو ماہرین کرکٹ پر کافی پہلے سے واضح تھی کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے انتظامی ڈھانچے کو ازسرنو ترتیب دینے اور اس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ٹورنامنٹس سے نشریاتی حقوق اور اشتہارات کی مد میں حاصل ہونے والے پیسے کو اراکین میں تقسیم…

اقتدار کی ترقی، اقدار کی تنزلی

سید صفوان غنی، بھارت پرانی قدروں سے انحراف کے کئی اسباب ہوتے ہیں، ایک تو یہ کہ انسان ان اقدار کو نظام کا حصہ ہونے کے قابل نہیں سمجھتا جبکہ دوسری وجہ یہ کہ اس نظام کے چند بااختیار افراد غیر معمولی طاقت کے مالک ہوجاتے ہیں اور اس نظام کواپنی…

پاکستان : "کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنے"

بالآخر دھونس دھمکیاں کام آئیں اور بنگلہ دیش نے بھی 'تین بڑوں' کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ یوں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی تنظیم نو کے لیے تجویز کردہ متنازع سفارشات کے حق میں ممالک کی تعداد سات ہوگئی۔ اب ان سفارشات کی منظوری کے لیے 'تین…

بین الاقوامی کرکٹ پر "تین بڑوں" کے قبضے کا ابتدائی مرحلہ مکمل

بین الاقوامی کرکٹ کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لینے کے خواہشمند "تین بڑے" ممالک- بھارت، آسٹریلیا اور انگلستان- کو غلبہ دینے کے لیے ابتدائی مرحلہ مکمل ہوگیا۔ دبئی میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ بورڈ اجلاس کے پہلے روز…