ٹیگ محفوظات

بی سی سی آئی

پیسہ بڑا یا پیار؟ فیصلے کے دن آ گئے

گزشتہ کئی روز سے دنیائے کرکٹ میں ایک ہنگامہ بپا ہے۔ بھارت، آسٹریلیا اور انگلستان کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کی "بہتری" کے لیے پیش کردہ تجاویز نے ایک نئی بحث کا آغاز کردیا ہے کہ آیا پیسہ بڑا ہے یا کرکٹ کا کھیل؟ اس تمام بحث مباحثے…

متنازع سفارشات اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سامنے کھڑے سوالات

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے روبرو متنازع سفارشات پیش کرنے کے معاملے پر ہنگامہ کھڑا ہونے کے بعد بالآخر بھارت بول پڑا اور یہاں تک پہنچ گیا کہ آئی سی سی کے ٹورنامنٹس میں اپنی شرکت کو ان سفارشات کی منظوری سے مشروط کر دیا ہے یعنی عالمی کپ 2015ء…

کرکٹ کا ”برہمن“ اور سات ”شودر“

بھارت کرکٹ کا برہمن بننے کی تیاریاں مکمل کرچکا ہے، اور وہ ”شودروں“ کے ساتھ کے لیے ہر ہتھکنڈہ آزمانے پر آمادہ ہے، جس کے بعد عالمی کرکٹ پر ہندوستان کی حکمرانی قائم ہوجائے گی۔ آج بھارت کی ”نظر کرم“ کے خواہاں یہ شودر کل ایڑیاں رگڑ رہے ہوں گے۔…

جوش کے بجائے سے ہوش سے کام لینے کی ضرورت

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کو پیش کردہ حالیہ سفارشات نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کو دو گریڈز میں تقسیم کرنے کی تجویز اور اس میں بھارت، آسٹریلیا اور انگلستان کو دوسرے درجے میں تنزلی سے مستثنیٰ قرار دینے کی تجویز سب سے مضحکہ…

دنیائے کرکٹ پر بھارت، آسٹریلیا اور انگلستان کے قبضے کا خطرہ

چند روز قبل جب بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کو 'ترقی' و 'تنزلی' کے دو حصوں میں تقسیم کرنے کی بات کی تھی تو اسی وقت اندازہ ہوگیا تھا کہ ایک تو 2017ء میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا انعقاد خواب بننے والا ہے اور دوسرا کوئی بڑی…

شری نواسن ایک بار پھر بی سی سی آئی کے سربراہ بننے کے خواہاں

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے چیئرمین این شری نواسن نے دوبارہ انتخاب کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی بورڈ کے انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے جس میں چیئرمین کے عہدے کے لیے شری نواسن کا مقابلہ شاشنک منوہر سے ہوگا۔ شری نواسن کو…

اسپاٹ فکسنگ معاملے کی تحقیقات کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں چنئی سپرکنگز کے مالک گروناتھ مے یپن کے کردار کی تحقیقات کے لیے سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں سابق کھلاڑی و تبصرہ کار روی شاستری بھی شامل ہیں۔ جبکہ دیگر…

بھارتی کوچ ڈنکن فلیچر کے عہدے کی میعاد میں ایک سال کی توسیع

مختلف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں پے در پے ناکامیوں کا شکار ہونے کے بعد سخت تنقید کا نشانہ بننے والے بھارت کے کوچ ڈنکن فلیچر کو عہدے پر ایک سال کی توسیع دے دی گئی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی ورکنگ کمیٹی نے ممبئی میں ہونے والے اپنے…

برف پگھلنے کا فائدہ؟ پاکستان پر آئی پی ایل کے دروازے بدستور بند

پاکستان اور بھارت کے درمیان عرصہ پانچ سال سے معطل کرکٹ تعلقات کسی حد تک بحال ہوتے بھی دکھائی دے رہے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان، محدود اوورز ہی کی سہی لیکن، کرکٹ سیریز شروع ہونے کو ہے لیکن اس کے باوجود ایسے اقدامات کا دور تک پتہ نہیں جس کا…

خبر رساں اداروں نے بھارت-انگلستان ٹیسٹ کا بائیکاٹ کر دیا

بھارت اور انگلستان کے مابین ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ہی بھارتی کرکٹ بورڈ اور خبر رساں اداروں کے درمیان تنازع نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی ہے اور بی سی سی آئی کی جانب سے تصویریں فراہم کرنے والے اداروں پر عائد بندشوں کے خلاف اہم بین…