دو ہزارواں ٹیسٹ: انگلستان نے بھارت کو 196 رنز سے ہرا دیا
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے دو ہزارویں ٹیسٹ میں انگلستان نے بھارت کو 196 رنز سے مات دے دی. کیون پیٹرسن کی شاندار بلے بازی اور جیمز اینڈرسن کی تباہ گیند بازی کے ذریعے انگلستان کے ہاتھوں گھر کی شیر بھارتی ٹیم کی شکست نے میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0!-->…