ٹیگ محفوظات

کراچی کنگز

کراچی عرش سے پھر فرش پر

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن میں ابتدائی چاروں مقابلوں میں ناقابل شکست رہنے کے بعد کراچی مسلسل دو ناکامیاں سہہ چکا ہے اور اس مرتبہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جو گھاؤ لگایا ہے، وہ بہت گہرا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی جیسے چھوٹے فارمیٹ میں 67 رنز کی بھاری شکست…

پی ایس ایل، کون سب سے آگے؟

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ تمام ٹیموں نے ابتدائی مرحلے کے 10 میں سے 5 میچز کھیل لیے ہیں یعنی کہ آدھی منزل طے کرلی ہے۔ کوئی اب آگے کے لیے بہت پرامید ہے، کوئی سخت مایوس۔ ملتان سلطانز حیران کن طور پر سب سے نمایاں ہے…

بالآخر کراچی نے بھی شکست کا مزا چکھ لیا

پاکستان سپر لیگ 3 میں اب تک ناقابل شکست رہنے والے کراچی کنگز نے بالآخر شکست کا مزا چکھ ہی لیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے غیر ملکی بلے بازوں لیوک رونکی اور جے پی دومنی کی شاندار بلے بازی کی مدد سے 8 وکٹوں سے بڑی کامیابی حاصل کی اور یوں…

"میگا مقابلہ" کراچی نے جیت لیا

پاکستان سپر لیگ کا پہلا "میگا مقابلہ" دونوں روایتی حریف شہروں کراچی اور لاہور کے درمیان کھیلا گیا جس میں توقعات کے عین مطابق کراچی کنگز نے 27 رنز سےکامیابی حاصل کی۔ یوں دونوں ٹیموں نے اپنی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کرلی، کراچی نے فتوحات کی اور لاہور…

کراچی نے پشاور کو بھی ہرا دیا، اب سب سے آگے

ایسے نتائج کی توقع تو خود کراچی کنگز کو نہ ہوگی، جو اس نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے آغاز میں دیے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بعد کراچی نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو بھی ہرا دیا ہے، ایک اچھی باؤلنگ، بہتر بلے بازی، عمدہ فیلڈنگ اور اپنی…

پاکستان سپر لیگ 2018ء، کون کس کی طرف سے کھیلے گا؟

توقعات سے بڑھ کر کامیاب ہونے والی پاکستان سپر لیگ (PSL) اب اس مرحلے میں پہنچ گئی ہے جہاں امیدیں بہت زیادہ ہیں۔ پہلے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ اس مقام تک پہنچی کی لیکن پھر دنیا نے دیکھا کہ پی ایس ایل نے پاکستان میں بین…

کراچی کنگز، سویا ہوا شیر جاگ گیا

پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں کراچی کنگز سب سے مہنگی ٹیم کی حیثیت سے ابھری۔ ملک کا سب سے بڑا شہر ہونے کی وجہ سے سب سے بڑی 'فین بیس' بھی کراچی ہی کی تھی اور معروف ٹیلی وژن 'اے آر وائی' کی ملکیت ہونے کی وجہ سے انہیں تشہیر کے سب سے زیادہ…

پی ایس ایل2: کراچی کنگز نے تین بڑے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے آغاز میں ابھی کم از کم چار ماہ باقی ہیں لیکن تیاریاں ابھی سے عروج پر پہنچ گئی ہیں کیونکہ اکتوبر دراصل "ڈرافٹ" کا مہینہ ہے یعنی تمام فرنچائز اپنی ٹیموں کو حتمی شکل دیں گی اور ہمیں ابھی سے دلچسپ تبدیلیاں…

کون کتنے پانی میں؟ کراچی کنگز

پاکستان کے ذرائع ابلاغ پر اگر کسی ٹیم کا سب سے زیادہ شور تھا، تو وہ تھی کراچی کنگز۔ میڈیا کے معروف ادارے اے آر وائی کی ملکیت میں موجود یہ فرنچائز سب کی نگاہوں کا مرکز تھی۔ اب دیکھتے ہیں پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں کے لیے کراچی کنگز کے…