مشفق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دی
ایشیا کپ میں مایوس کُن کارکردگی کے مظاہرے کے بعد بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر مشفق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے اعلان میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اب ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل!-->!-->!-->…