"سر" جدیجا عظیم آل راؤنڈرز کی فہرست میں
بھارت اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ یک طرفہ مقابلوں کی فہرست میں نیا اضافہ کر رہا ہے۔ ٹیسٹ کو اس حد تک ون-سائیڈڈ بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا، "سر" رویندر جدیجا نے، جن کی آل راؤنڈ پرفارمنس نے ریکارڈ بُک میں جگہ بنا لی ہے۔
بھارت کی…