ٹیگ محفوظات

ریکارڈز

اسد شفیق نے سر گیری سوبرز کا ریکارڈ توڑ دیا

برسبین میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ملک کی جانب سے کپتان اسٹیون اسمتھ اور بلے باز پیٹر ہینڈزکومب نے پہلی اننگز میں سنچریاں بنائیں جبکہ مہمان ٹیم کی جانب سے صرف اسد شفیق ہی دوسری اننگز میں…

ہر ملک میں سنچری، یونس خان کی نظریں منفرد ریکارڈ پر

بالآخر اسٹیون اسمتھ نے بھی پاکستان کے خلاف سنچری بنا ہی ڈالی۔ آٹھ اننگز میں پانچ نصف سنچریاں، جن میں 97 رنز سب سے بڑی اننگز تھی، خوش قسمتی کی وجہ سے تہرے ہندسے میں پہنچی اور یوں اسمتھ ان تمام ممالک کے خلاف سنچریاں بنانے والے بیٹسمین بن گئے…

کامران اکمل ریکارڈ پر ریکارڈ توڑتے ہوئے

'اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے، کامیابی وہ خود دیتا ہے۔' پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ کی تاریخ کے مایہ ناز آل راؤنڈر عمران خان کا یہ قول بے شک سیاسی تناظر میں پیش کیا گیا ہو مگر اس کی اہمیت اور مرادیت زندگی کے کسی شعبہ…

رضوان، گیل کے نقش قدم پر؟

مصباح الحق کی عدم موجودگی میں جہاں سب سے بڑا سوال اظہر علی کی قیادت کا بھی تھا، وہیں پر یہ بھی رہا کہ ان کی جگہ کون کھیلے گا؟ قرعہ فال توقع کے مطابق محمد رضوان کے نام نکلا لیکن وہ اپنی پہلی ٹیسٹ اننگز کی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ نیل ویگنر کی…

پہلا ٹیسٹ رن، عمران خان کا عالمی ریکارڈ

پاکستان کے عمران خان کو ایک تو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جس مقابلے میں وہ کھیلے ہیں، پاکستان وہ کبھی نہیں ہارا لیکن آج انہوں نے ایک عالمی ریکارڈ میں بھی اپنا نام لکھوا لیا۔ وہ اپنا پہلا ٹیسٹ رن بنانے کے لیے سب سے طویل انتظار کرنے والے بلے باز بن…

جنوبی افریقہ کی تاریخی کامیابی ریکارڈز کی نظر سے

اتنی تمنا کے ساتھ شاید بچپن میں ہم نے بھی "اللہ میاں بارش دے!" کے نعرے نہیں لگائے ہوں گے، جتنی خواہش اسٹیون اسمتھ اور ان کی آسٹریلوی ٹیم کی ہوگی۔ بارش ہوئی، ایک دن کا کھیل بھی ضائع کیا لیکن وہ آسٹریلیا کو ایک بدترین شکست سے نہیں بچا سکی۔…

جب پوری ٹیم نے بالنگ کروائی

کرکٹ کے کھیل کے بنیادی پہلو دو ہیں، ایک بلے بازی، دوسرا بالنگ یعنی گیند بازی۔ یہ تو ممکن ہے کہ کوئی ٹیم ایک پہلو پر زیادہ انحصار کرتی ہو اور دوسرے پر کم، یا ایک میں زیادہ مضبوط ہو اور دوسرے میں کمزور، لیکن ایسا ہونا بہت مشکل ہے کہ ٹیم کے…

مصباح الحق کا "ایک اور ریکارڈ"

شارجہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایک یادگار حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان نے اپنی ایک روزہ تاریخ کی بہترین کامیابی سے لے کر شاندار ٹیسٹ جیت تک، شارجہ سے پاکستان کی کئی یادیں وابستہ ہیں۔ اب ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے ذریعے پاکستان سیریز کے…

پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ ریکارڈز کی نظر سے

پاک-ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا دوسرا مقابلہ پاکستان کی شاندار فتح پر منتج ہوا اور اب 30 اکتوبر سے شارجہ میں ہونے والا تیسرا و حتمی ٹیسٹ محض رسمی کارروائی بن گیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کی فتح میں جہاں یونس خان کی سنچری، مصباح الحق کی تقریباً سنچری (96…