[آج کا دن] شعیب اختر، دنیائے کرکٹ کا یوسین بولٹ
کھیلوں کی دنیا میں یوسین بولٹ کو ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ جمیکا سے تعلق رکھنے والے اس کھلاڑی کو برق رفتاری کی وجہ سے ایک عالم جانتا ہے۔ 100 اور 200 میٹر کی دوڑوں میں عالمی ریکارڈ بنانے والے یوسین 'تاریخ کے تیز ترین انسان' ہیں۔ لیکن اگر ہم!-->…