[ریکارڈز] مشفق بنگلہ دیش کے پہلے 5 ہزاری بیٹسمین
ذرا تمیم اقبال کی قسمت دیکھیں کہ وہ 5 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے پہلے بنگلہ دیشی بیٹسمین بن جاتے لیکن جب صرف 19 رنز دُور تھے تو ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے۔ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مشفق الرحیم نے اسی اننگز میں اپنے 5 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کر لیے۔!-->…