ٹیگ محفوظات

آج کا دن

[آج کا دن] جب پاکستان صرف ایک وکٹ سے ہار گیا

‏80ء کی دہائی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز دنیائے کرکٹ کی سب سے بڑی طاقت تھے۔ دونوں کے مابین کئی یادگار میچز کھیلے گئے، یہاں تک کہ نئی صدی میں ویسٹ انڈیز کی وہ شان و شوکت ختم ہو گئی۔ لیکن پاکستان کی قسمت دیکھیں کہ اس کے باوجود کبھی ویسٹ

[آج کا دن] شعیب اختر، دنیائے کرکٹ کا یوسین بولٹ

کھیلوں کی دنیا میں یوسین بولٹ کو ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ جمیکا سے تعلق رکھنے والے اس کھلاڑی کو برق رفتاری کی وجہ سے ایک عالم جانتا ہے۔ 100 اور 200 میٹر کی دوڑوں میں عالمی ریکارڈ بنانے والے یوسین 'تاریخ کے تیز ترین انسان' ہیں۔ لیکن اگر ہم

محمد زاہد، وہ آیا، چھایا اور پھر ہمیشہ کے لیے ڈوب گیا

یہ دسمبر 1996ء کا پہلا دن تھا۔ راولپنڈی میں ایک خنک صبح کا آغاز، جس میں نیوزی لینڈ کے بلے باز چہرے پر تشویش لیے میدان میں اتر رہے تھے۔ پہلی اننگز میں 181 رنز کا خسارہ سہنے کے بعد اب انہیں میچ بچانا تھا۔ بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 69 رنز کے

ایک ایسا ریکارڈ جو کبھی نہیں ٹوٹے گا

کرکٹ کے کچھ ریکارڈز ایسے ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے، کبھی نہیں ٹوٹیں گے، بلکہ ٹوٹ ہی نہیں سکتے، الّا یہ کہ قانون میں کوئی بنیادی نوعیت کی تبدیلی کر دی جائے۔ گزشتہ روز ایک ایسے ہی ریکارڈ کا دن تھا۔ 1956ء میں 31 جولائی کے دن انگلینڈ کے جم

[آج کا دن] جونٹی رہوڈز، ایک چھلاوا

کرکٹ کو بیٹنگ یا باؤلنگ کا کھیل سمجھا جاتا ہے اور کسی ٹیم میں کھلاڑی کی جگہ بھی اسی بنیاد پر بنتی ہے۔ کوئی اپنی بہترین بلّے بازی کی وجہ سے ٹیم کا لازمی حصہ ہوتا ہے تو کوئی اپنی عمدہ باؤلنگ کی بدولت۔ ہاں! کچھ آل راؤنڈرز بھی ہوتے ہیں جو

[آج کا دن] ایشین بریڈمین ظہیر عباس کا یومِ پیدائش

کرکٹ تاریخ میں جو مقام اور جو حیثیت آسٹریلیا کے سر ڈان بریڈمین کی ہے، دنیا کے کسی دوسرے بلے باز کو حاصل نہیں۔ آسٹریلیا سے لے کر ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سے پاکستان تک ہر جگہ انہیں عظیم ترین بیٹسمین سمجھا جاتا ہے۔ تاریخ میں بہت کم ایسے بلے

[آج کا دن] جب مرلی دھرن جاتے جاتے 800 وکٹیں لے گئے

یہ سال 2010ء تھا، گال کا خوبصورت میدان اور سب سے بڑھ کے عظیم اسپنر متایا مرلی دھرن کا آخری ٹیسٹ۔ میچ سے پہلے مرلی نے اعلان کر دیا تھا کہ بھارت کے خلاف مقابلہ اُن کا آخری ٹیسٹ ہوگا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ اُس وقت 792 وکٹوں پر کھڑے تھے۔

آج کرکٹ تاریخ کا بہترین میچ یا بد ترین دن؟

اسے ورلڈ کپ تاریخ کا بہترین میچ کہیں یا بد ترین دن؟ جو بھی کہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ تاریخ میں ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل جیسے بہت کم میچز ہوں گے۔ ایک ایسا مقابلہ جس میں کوئی شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھا اور در حقیقت ہارا بھی کوئی

[آج کا دن] بھارت کو جیت کا جنون دینے والا دھونی

اگر یہ سوال کیا جائے کہ بھارت کی کرکٹ کو صرف دو حصوں میں تقسیم کریں، تو شاید بہت سے لوگ اسے آزادی سے پہلے اور اُس کے بعد کے دَور میں تقسیم کریں گے۔ کچھ ورلڈ کپ 1983ء کی ناقابلِ یقین فتح سے تاریخ کو دو حصوں میں بانٹیں گے لیکن حقیقت یہ ہے کہ

[آج کا دن] حسن علی پیدا ہوئے

یہ 4 جون 2017ء کا دن تھا۔ ایک اور آئی سی سی ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت آمنے سامنے اور ایک مرتبہ پھر بُری طرح شکست۔ پاکستان یہ مقابلہ 124 رنز سے ہارا۔ صرف 16 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کا تجربہ رکھنے والے نوجوان حسن علی کے لیے تو یہ مقابلہ