[آج کا دن] عمر اکمل، وہ کہ جسے کوہلی بننا تھا
آپ باؤلنگ میں باصلاحیت ہیں، بیٹنگ میں آپ کا کوئی مقابلہ ہی نہیں یا پھر فیلڈنگ میں آپ 'جونٹی رہوڈز کا ساشے پیک' ہیں لیکن یہ سب صلاحیتیں بیکار ہیں اگر کھیل کے حوالے سے آپ کا نقطہ نگاہ درست نہیں، آج کی زبان میں بولیں تو attitude ۔ اس کی!-->…