ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

کرکٹ تاریخ کا سب سے لمبا چھکا کون سا؟

آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی مرو ہیوز نے ایک بار کہا تھا کہ میں نے ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلتے ہوئے ایک بار ایسا شاٹ مارا تھا کہ گیند گریٹ سدرن اسٹینڈ کی چھت پر جا گری تھی۔ وہ الگ بات کہ اسٹینڈ اس وقت زیر تعمیر تھا اور چھت کا پینل زمین پر پڑا…

چیمپئن ٹیموں کے یادگار مقابلے

اگر آپ برصغیر میں رہتے ہیں تو آپ پاک-بھارت مقابلوں کا شدت سے انتظار کرتے ہوں گے لیکن اگر آپ کرکٹ کے 'اصلی تے وڈے' فین ہیں تو آپ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے میچز کے لیے بے تاب ہوتے ہوں گے۔ ان مقابلوں کی ہر گیند اور ہر لمحہ اعصاب شکن ہوتا ہے…

دونوں ہاتھوں سے باؤلنگ کروانے والے

کرکٹ میں دونوں ہاتھوں کی مہارت ایک لحاظ سے عام بھی ہے اور بہت خاص بھی۔ عام اس لیے کہ آپ کو بہت سے کھلاڑی ایسے ملتے ہوں گے جو بلے بازی تو دائیں ہاتھ سے کرتے ہوں گے لیکن باؤلنگ میں اپنے بائیں ہاتھ کے کمالات دکھاتے ہیں، یا پھر اس کے الٹ بھی…

عمر اکمل کی طوفانی اننگز، 48 گیندوں پر 115 رنز

بین الاقوامی کرکٹ سے محروم پاکستانی میدانوں پر اس وقت نیشنل ٹی20 کپ جاری ہے جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ 5 ستمبر کو لاہور وائٹس اور راولپنڈی کے مابین کھیلے گئے ایک مقابلے میں عمر اکمل نے 115 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ پہلی بیٹنگ کرنے…

کوہلی کا پیغام، علیم ڈار کے بیٹے کے نام

بھارت کی 'رنز مشین' ویراٹ کوہلی کی دھوم ہر طرف مچی ہوئی ہے۔ وہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال بن کر ابھر رہے ہیں اور اب ان کی مقبولیت صرف بھارت تک ہی محدود نہیں بلکہ تمام سرحدیں پار کرکے چہار عالم میں ہے۔ ابھی بھارت کے ٹیسٹ کپتان ویراٹ…

پاک-انگلستان سیریز، تنازعات اور ہنگاموں کی طویل داستان

پاکستان کے کھلاڑی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد پہلی بار انگلستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ موجودہ ٹیم میں صرف تین کھلاڑی ایسے ہیں، جو اُس وقت انگلستان میں موجود تھے جب قوم نے اس ہزیمت کا سامنا کیا تھا اور یہ تینوں اپنے کیریئر کے ابتدائی مراحل میں…

لارڈز کا آسیب لارڈز ہی میں دفنا دیا گیا

"کرکٹ کے گھر" لارڈز میں پاکستان کو چھ سال پہلے جس ذلت و ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا تھا، جو آسیب کی طرح پاکستان کو چمٹ گئی تھی، بالآخر اس خاک کو وہیں پہنچا دیا گیا ہے، جہاں کا خمیر تھا۔ ذرا اس دن کا تصور کیجیے کہ جب اسپاٹ فکسنگ معاملہ منظر عام…

کلکتہ، پاکستان کے لیے خوش نصیب میدان

ہر طرف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی گہما گہمی ہے، دنیا بھر کے کرکٹ تماشائی اپنی اپنی ٹیموں کے مقابلے دیکھنے کے لیے بے چین ہیں، لیکن اِس میگا ایونٹ میں ایک ایسا بھی میچ ہے جس کا انتظار کسی خاص ملک کے رہنے والے نہیں بلکہ پوری دنیا میں رہنے والے بے تابی…

محمد عامر، چند یادگار لمحات

ایشیا کپ میں پاکستان کا سفر تو تمام ہوا لیکن "ٹاٹ میں ریشم کا پیوند" محمد عامر کی کارکردگی رہی۔ پہلے مقابلے میں بھارت کے خلاف 18 رنز دے کر تین وکٹیں لے کر عامر جس ترنگ میں آئے ہیں اس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل دنیا بھر کی ٹیموں کے لیے خطرے کی…

میک کولم کی طوفانی بیٹنگ، تیز ترین ٹیسٹ سنچری کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا

ایک ایسے وقت جب سر ویوین رچرڈز اپنی زیر سرپرستی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچانے کے بعد سکون کی نیند لے رہے ہوں گے، اور تیز ترین ٹیسٹ سنچری کے ریکارڈ میں ان کے شریک مصباح الحق آنے والے دن پی ایس ایل میں اپنے اہم…