اور آسٹریلیا پھر ورلڈ کپ سیمی فائنل میں
ویمنز ورلڈ کپ 2022ء میں آسٹریلیا اب تک ناقابلِ شکست ہے اور اسے سب سے بڑا چیلنج دیا بھارت نے کہ جس کے خلاف مقابلے میں آسٹریلیا کو 278 رنز کے ہدف کا سامنا تھا لیکن اُس نے نہ صرف یہ ریکارڈ ہدف عبور کیا بلکہ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی ورلڈ کپ!-->…