ٹیگ محفوظات

ذکا اشرف

لیگ کرکٹ کی بہتی گنگا، پاکستان بھی ہاتھ دھونے کا خواہاں

کئی ممالک میں فرنچائز کی بنیاد پر لیگز کے منظرعام پر آنے کے بعد اب پاکستان بھی اپنی 'دو اینٹوں کی مسجد' بنانے کی کوششوں میں لگ گیا ہے، جس کا مقصد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے راہ ہموار کرنا اور ساتھ ساتھ مقامی باصلاحیت…

پاکستان کا قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2 دسمبر سے کھیلا جائے گا

پاکستان کی مقامی کرکٹ کا اک اہم ترین سالانہ ایونٹ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ہے جو اپنی مقبولیت کے لحاظ سے کسی بھی طرح بین الاقوامی کرکٹ سے کم نہیں۔ میدان کھچا کھچ تماشائیوں سے بھرے ہوتے ہیں اور اس سال پاکستان کرکٹ بورڈ یہ ٹورنامنٹ کراچی یا…

پاکستان پریمیئر لیگ کے انعقاد کا فیصلہ؛ پہلا ایونٹ مارچ 2013ء میں ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ بحالی کے لیے جاری کوششوں کے سلسلے میں ایک اور بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان پریمیئر لیگ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے سربراہ ذکا اشرف نے پی پی ایل کا…

آئی سی سی ایوارڈز میں پاکستان کا ’نیم احتجاج‘ کا فیصلہ

سعید اجمل کی عدم نامزدگی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور آج (ہفتہ 15 ستمبر) کو کولمبو میں ہونے والے نویں آئی سی سی ایوارڈز میں کسی اعلیٰ عہدیدار یا سینئر کھلاڑی کو شرکت سے روکتے ہوئے ’نیم احتجاج‘ کو کافی سمجھا ہے۔…

پاک-بھارت کرکٹ بحالی، پاکستان کے لیے معاشی فائدہ ندارد

رواں ہفتے کے اوائل میں پانچ سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ روابط کی بحالی پر پاکستان کرکٹ شائقین بہت خوش ہوئے ہوں گے اور بلاشبہ یہ ہے بھی خوشی کی خبر۔ کیونکہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ میچ دیکھنے کا لطف ہی کچھ اور…

بھارت کی ’سرخ جھنڈی‘، پاکستان کے ساتھ سیریز کا معاملہ پھر کھٹائی میں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کا معاملہ تاحال کھٹائی میں پڑا ہوا ہے اور دونوں ممالک کے بورڈ سربراہان کے درمیان کوالالمپور میں ملاقات بھی کسی پیشرفت کی جانب جاتی نہیں دکھائی دیتی۔ گو کہ ملائیشیا کے دارالحکومت میں ہونے والے…

پاک-آسٹریلیا سیریز: نیا ’رولا‘، پاکستان ایک روزہ میچز چھوڑنے سے انکاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کی آخری و اہم ترین سیریز کی راہ میں اتنے روڑے اٹک چکے ہیں کہ اب لگتا ہے کہ یہ سیریز ہو ہی نہیں پائے گی۔ اب بار کی پاکستان نے خود ’رولا‘ ڈال دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی اجازت کے باوجود تین ایک…

پاک-بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی، حتمی فیصلہ جون میں

گزشتہ چند ہفتوں سے پاک-بھارت کرکٹ تعلقات میں موجود سردمہری بہت تیزی سے پگھلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور پاکستان کی جانب سے بارہا کوششوں کے باوجود بھارت کے رویے میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آ رہی تھی لیکن پھر اچانک بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی…

پاک-آسٹریلیا سیریز میزبانی کے لئے ذکا اشرف کی نگاہیں بھارت پر

سری لنکاکی پاک-آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے معذوری ظاہر کرنے کے بعداپنی ہوم سیریز ہوم سے باہر کھیلنے پر مجبور پاکستان آجکل اس سیریز کے لئے کسی موزوں مقام کی تلاش میں سرگرداں ہے۔ اس مقصد کے لئے اب تک ملائیشیا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے نام…

’دوستی کی جانب ایک اور قدم‘ ذکا اشرف کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت

2008ء سے منقطع پاک-بھارت کرکٹ تعلقات میں رواں ماہ بہت تیزی سے بہتری آتی دکھائی دے رہی ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ایک پاکستانی ٹیم کو مدعو کرنے کے اعلان نے نہ صرف یہ کہ انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی…