پی ایس ایل، اب تک کے بہترین کیچز

یہ پاکستان سپر لیگ ہے، اس لیے جاندار باؤلنگ ہونا حیران کن نہیں، اور نہ ہی یہ بات کہ بیٹنگ میں کوئی حیران کن ٹیلنٹ سامنے نہیں آ رہا۔ لیکن فیلڈنگ میں کمالات نظر آئیں گے؟ یہ کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔ پی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں اب تک چند…

رسل کا آخری گیند پر چھکا، قلندرز پھر ہار گئے

مسلسل تین شکستوں کے بعد لاہور قلندرز 122 رنز کا معمولی ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام نہیں رہے، بلکہ سپر اوور میں 15 رنز بنانے کے باوجود شکست کھا گئے۔ سپر اوور میں آندرے رسل نے آخری گیند پر چھکا لگا کر اسلام آباد کی کامیابی پر مہر ثبت کی اور…

ہیجان خیز مقابلہ، زخمی سیمی نے پشاور کو جتوا دیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اہم مقابلے میں پشاور زلمی کو آخری پانچ اوورز میں صرف 35 رنز درکار تھے۔ بازی مکمل طور پر پشاور کے حق میں تھی جب کوئٹہ نے عمدہ باؤلنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ دو اوورز میں 22 رنز تک پہنچا دیا۔ یہاں پر…

پی ایس ایل – الف سے ے تک

پہلے دو دن میں ہی جاندار مقابلوں کی بدولت پاکستان سپر لیگ کا بخار اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ لیکن کیا آپ پی ایس ایل کو اچھی طرح جانتےہیں؟ الف سے لے کر یے تک؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں: ا سے اسپرٹ ٹرافی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں…

کراچی نے پشاور کو بھی ہرا دیا، اب سب سے آگے

ایسے نتائج کی توقع تو خود کراچی کنگز کو نہ ہوگی، جو اس نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے آغاز میں دیے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بعد کراچی نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو بھی ہرا دیا ہے، ایک اچھی باؤلنگ، بہتر بلے بازی، عمدہ فیلڈنگ اور اپنی…

قلندرز بے حال سے بدحال، کوئٹہ سے بھی ہار گئے

پاکستان سپر لیگ کا پانچواں مقابلہ دو شکست خوردہ ٹیموں کے درمیان تھا، ایک طرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تھے تو دوسری جانب لاہورقلندرز۔ دونوں اپنےپہلے مقابلے میں ہارنے کے بعد ایک جیت کےلیے بے تاب تھے۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کی تو ہمیں یہ بے تابی بہت شدت…

پاکستان سپر لیگ، یادیں پچھلے سال کی

پاکستان سپر لیگ کی آمد آمد ہے، کرکٹ کا بخار آہستہ آہستہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اس مرتبہ یہ اپنے عروج پر پہنچے گا کیونکہ ہمیں پی ایس ایل3 میں نظر آئیں گی بہت سی تبدیلیاں۔ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی فین فیورٹ تھا کیونکہ اس میں تھے شاہد خان

آج "خاموش موت" کا دن

ایک زمانہ تھا جب ویسٹ انڈیز کو 'کالی آندھی' کہا جاتا تھا اور اس کی وجہ تھی ان کا وہ باؤلنگ اٹیک جو 'Fearsome Foursome' کہلاتا تھا۔ اس میں شامل تھے کولن کرافٹ، اینڈری رابرٹس، جوئیل گارنر اور 1954ء میں آج کے دن پیدا ہونے والے مائیکل ہولڈنگ۔…