واٹس ایپ پر مبارکباد کے 85 پیغامات ملے: کیون اوبرائن
پاکستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میں کیون اوبرائن کی سنچری آئرلینڈ کو فاتح تو نہیں بنا سکی لیکن کئی لحاظ سے تاریخی ضرور رہی جیسا کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں کسی بھی آئرش بیٹسمین کی پہلی سنچری تھی۔
34 سالہ اوبرائن نے اس وقت تہرے ہندسے کی اننگز کھیلی جب…