آئی پی ایل کے دروازے بند ہونا مایوس کن ہے: کامران اکمل
پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے پاکستانی کرکٹرز پر بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دروازے مستقل بند رہنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
کرک نامہ سے خصوصی گفتگو میں کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اگلے سیزن میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں…