بابر اعظم ون ڈے میں اب بھی نمبر وَن
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کے بابر اعظم اب بھی نمبر وَن بیٹسمین ہیں بلکہ ایک روزہ کرکٹ میں تو انہوں نے اپنی برتری مزید بڑھا لی ہے۔ نیدرلینڈز کے خلاف پہلے مقابلے میں 74 رنز کی اننگز نے انہیں اپنے قریبی ترین حریف امام الحق پر!-->…