افغانستان کی واپسی، سیریز زندہ ہو گئی

اس سے پہلے کہ افغانستان ابتدائی تین مقابلوں میں ہی سیریز سے باہر ہو جاتا، بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی اور آخر میں باؤلرز کی جانب سے اعصاب پر قابو پا لینا کام آ گیا۔ یوں تیسرا ٹی ٹوئنٹی 22 رنز سے افغانستان کے نام رہا، جس نے سیریز میں اپنے

کیا ٹی ٹوئنٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ کو کھا جائیں گی؟

اولاد میں جو سب سے بڑا ہوتا ہے، اس کی اہمیت ہمیشہ برقرار رہتی ہے۔ سب سے چھوٹا تو لاڈلا ہوتا ہے جبکہ درمیان میں پیدا ہونے والے کی پوری زندگی شکوے شکایتوں اور اپنی اہمیت جتانے میں ہی گزر جاتی ہے۔ دنیائے کرکٹ میں ون ڈے انٹرنیشنلز کا حال بھی

ویسٹ انڈیز کی سر توڑ کوشش بھی ناکام، نیوزی لینڈ کا فاتحانہ آغاز

روماریو شیپرڈ اور اوڈیئن اسمتھ کی دھواں دار بیٹنگ بھی ویسٹ انڈیز کو بچا نہیں پائی اور نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی 13 رنز سے جیت گیا۔ تین میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں ویسٹ انڈیز 186 رنز کے تعاقب میں سر توڑ کوشش کے باوجود 172 تک ہی پہنچ

بنگلہ دیش کی بڑی فتح، زمبابوے کلین سوئپ میں ناکام

زمبابوے کے پاس تاریخی موقع تھا کہ بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرے۔ آخری ون ڈے میں اسے پوری سیریز کا سب سے آسان ہدف بھی ملا، لیکن محض 83 رنز پر نو وکٹیں گنوا کر 105 رنز کی شکست کھا بیٹھا۔ یہ 257 رنز کا ہدف تھا جس کے تعاقب

آئرلینڈ کو بالآخر سیزن کی پہلی کامیابی مل گئی

آئرلینڈ نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کو شکست دے دی ہے۔ یہ جاری سمر سیزن میں آئرلینڈ کی پہلی کامیابی ہے۔ بھارت، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف میچز میں کئی بار جیت کے بہت قریب پہنچا، لیکن اس کا ذائقہ

بھارت نے ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بھارت نے ایشیا کپ 2022ء کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویراٹ کوہلی کی واپسی ہوئی ہے۔ کوہلی کو ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے منتخب نہیں کیا گیا تھا حالانکہ وہ عرصے سے آؤٹ آف فارم ہیں اور وہاں ایک نسبتاً کمزور ٹیم کے خلاف اپنی فارم

ویسٹ انڈیز اسپن جال میں پھنس گیا، سیریز میں ‏4-1 سے شکست

بھارت نے اکشر پٹیل اور روی بشنوئی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز 188 رنز کے تعاقب میں صرف 100 رنز پر ڈھیر ہوا اور یوں سیریز ‏4-1 سے ہار گیا۔ بھارت کا دورۂ ویسٹ انڈیز 2022ء -

فاتح سکندر، زمبابوے کی بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی کامیابی

زمبابوے نے سکندر رضا اور کپتان ریجس چکابوا کی فاتحانہ سنچریوں کی بدولت بنگلہ دیش کو دوسرا ون ڈے بھی ہرا دیا ہے اور یوں ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز بھی جیت لی۔ یہ گزشتہ پانچ سالوں میں پہلی بار کسی قابلِ ذکر ٹیم کے خلاف زمبابوے کی پہلی ون

بھارت آخری میچ سے پہلے ہی سیریز جیت گیا

بھارت نے 59 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کر کے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز حتمی مقابلے سے پہلے ہی جیت لی ہے۔ پانچ مقابلوں کی سیریز کے حتمی دو میچز امریکی ریاست فلوریڈا منتقل ہوتے ہی بھارت کی برتری ناقابلِ شکست ہو چکی ہے۔ پہلے بیٹنگ

آئرلینڈ ایک اور سیریز ہار گیا

آئرلینڈ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرا و آخری ٹی ٹوئنٹی بھی ہار گیا۔ یوں نہ صرف رواں سیزن میں تیسری سیریز شکست کھائی ہے بلکہ مسلسل آٹھواں ٹی ٹوئنٹی بھی ہارا ہے۔ یہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئرلینڈ کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔ ہوم گراؤنڈ