[آج کا دن] شعیب اختر اور 100 کلومیٹرز فی گھنٹہ
یہ اپریل 2002ء تھا۔ نائن الیون کے بعد پاکستان کا پہلا مکمل دورہ کرنے والی ٹیم نیوزی لینڈ تھی جو تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے آئی تھی۔ سیریز کا تیسرا ون ڈے آج ہی کے دن یعنی 27 اپریل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا تھا!-->…