اینجلو میتھیوز، 100 واں ٹیسٹ کھیلنے والے چھٹے سری لنکن
سری لنکا کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان اینجلو میتھیوز گال میں اپنا 100 واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔ جو ہر انٹرنیشنل پلیئر کا ایسا خواب ہوتا ہے، جو اس نے خواب میں بھی نہیں دیکھا ہوتا۔
ٹیسٹ کرکٹ کی تقریباً 150 سالہ تاریخ میں میتھیوز سے قبل 70!-->!-->!-->…