ٹیگ محفوظات

پاکستان سپر لیگ 2018ء

"میگا مقابلہ" کراچی نے جیت لیا

پاکستان سپر لیگ کا پہلا "میگا مقابلہ" دونوں روایتی حریف شہروں کراچی اور لاہور کے درمیان کھیلا گیا جس میں توقعات کے عین مطابق کراچی کنگز نے 27 رنز سےکامیابی حاصل کی۔ یوں دونوں ٹیموں نے اپنی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کرلی، کراچی نے فتوحات کی اور لاہور…

پی ایس ایل – الف سے ے تک

پہلے دو دن میں ہی جاندار مقابلوں کی بدولت پاکستان سپر لیگ کا بخار اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ لیکن کیا آپ پی ایس ایل کو اچھی طرح جانتےہیں؟ الف سے لے کر یے تک؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں: ا سے اسپرٹ ٹرافی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں…

پی ایس ایل بہترین ترانہ کون سا؟

پاکستان سپر لیگ کے چند ابتدائی مقابلوں کے بعد اب کرکٹ کا جوش عروج پر پہنچ گیا ہے۔ جیتنے والوں کے حوصلے مزید بلند ہو گئےہیں جبکہ ہارنے والے بھی 'ابتدائے عشق ہے روتا کیا؟' کہہ کر دل کو بہلا لیا ہے۔ شاید انہیں مزید جوش اور جذبے کی ضرورت ہے اور…

کراچی نے پشاور کو بھی ہرا دیا، اب سب سے آگے

ایسے نتائج کی توقع تو خود کراچی کنگز کو نہ ہوگی، جو اس نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے آغاز میں دیے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بعد کراچی نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو بھی ہرا دیا ہے، ایک اچھی باؤلنگ، بہتر بلے بازی، عمدہ فیلڈنگ اور اپنی…

اسلام آباد کی پہلی کامیابی، ملتان کی پہلی ناکامی

ملتان سلطانز کی پرواز بالآخر اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں تمام ہوئی جس نے ایک لو اسکورنگ مقابلے میں پانچ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور یوں پوائنٹس ٹیبل پر اپنا کھاتہ بھی کھول لیا۔ یہ ملتان کی پہلی شکست تھی جو پہلےدونوں میچز میں شاندار…

قلندرز بے حال سے بدحال، کوئٹہ سے بھی ہار گئے

پاکستان سپر لیگ کا پانچواں مقابلہ دو شکست خوردہ ٹیموں کے درمیان تھا، ایک طرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تھے تو دوسری جانب لاہورقلندرز۔ دونوں اپنےپہلے مقابلے میں ہارنے کے بعد ایک جیت کےلیے بے تاب تھے۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کی تو ہمیں یہ بے تابی بہت شدت…

شکست خوردہ زلمی کا وار، اسلام آباد کو کراری شکست

پشاور زلمی نے پہلے مقابلے کی شکست کو بہت زیادہ سنجیدہ لے لیا ہے اور اس کا اظہار اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں کیا، جہاں 34 رنز سے ایک شاندار کامیابی حاصل کی۔ پاکستان سپر لیگ میں ایک، ایک بار ٹائٹل جیتنے والے دونوں ٹیموں کے لیے یہ…

پی ایس ایل اور آئی پی ایل کا مالی موازنہ

پاکستان اور بھارت میں کرکٹ جنون کی حد تک پسند کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دونوں ملکوں کے مدّاح اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگز کو بہت اہمیت دیتے ہیں، یہاں تک کہ دونوں لیگز کے موازنے سے بھی باز نہیں آتے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کو شروع…

شکست سے بچیں یا عزت بچائیں؟

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز دفاعی چمپئن پشاور زلمی اور نئی ٹیم ملتان سلطانز کے درمیان ٹاکرے سے ہوا اور امید کی جارہی تھی کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک زوردار جوڑ پڑے گا مگر سبز وردیوں میں ملبوس ستاروں کی ایک قطار جب سرسبز میدان…