ٹیگ محفوظات

پاکستان سپر لیگ 2018ء

آخر کراچی نے اپ سیٹ کر ہی دیا

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن میں کراچی کنگز سے بہت امیدیں وابستہ تھیں۔ ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں اور سب سے بڑھ کر ہر دل عزیز شاہد آفریدی کی شمولیت نے فین فالوونگ میں بھی کافی اضافہ کیا لیکن اصل امتحان تھا میدان میں جہاں کم از کم پہلے…

ملتان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملتان سلطانز کا پہلا جلوہ ہی دفاعی چیمپیئن کو کافی بھاری پڑ گیا ہے۔ کمار سنگاکارا اور شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سلطانز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں کی تگڑی شکست دی اور ایونٹ میں کامیاب آغاز کرکے تمام ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی…

پاکستان سپر لیگ، رنگارنگ تقریب کے ساتھ آغاز

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کا آغاز ایک بار پھر رنگارنگ تقریب کے ساتھ ہوا۔ رنگ و نور کے سیلاب کے ساتھ تماشائیوں کی بڑی تعداد اور ان کی تقریب میں محویت کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہو رہا تھا کہ یہ سیزن ریکارڈ توڑ ثابت ہوگا۔ تقریب کا آغاز…

پشاور زلمی کی دعوت پر مریض بچے دبئی میں

پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی دعوت پر پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے مریض بچے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ 13 مریض بچے پشاور زلمی کے مہمان ہوں گے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ان مریض بچوں کو…

سلطانوں کو کون روکے گا؟

جب پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے ایک نئے فرنچائز کی آمد کا اعلان کیا گیا تو نئی بحث چھڑگئی تھی کہ وہ کون سا شہر ہوگا جسے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل ہوگا؟ کچھ نے سیالکوٹ کی پیشن گوئی کی تو کچھ نے کہا حیدرآباد، کشمیر کی…

پی ایس ایل 3، کپتان کیا کہتے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے ٹیمیں ایک، ایک کرکے دبئی پہنچ رہی ہیں۔ جو جیتے تھے وہ کارکردگی دہرانے کا عزم لیے ہوئے ہیں اور جو شکست خوردہ رہے، اس بار بلند حوصلوں کے ساتھ تاریخ کا دھارا بدلنے کے دعوے کر رہے ہیں۔ دو مرتبہ پی ایس…

پاکستان سپر لیگ، یادیں پچھلے سال کی

پاکستان سپر لیگ کی آمد آمد ہے، کرکٹ کا بخار آہستہ آہستہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اس مرتبہ یہ اپنے عروج پر پہنچے گا کیونکہ ہمیں پی ایس ایل3 میں نظر آئیں گی بہت سی تبدیلیاں۔ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی فین فیورٹ تھا کیونکہ اس میں تھے شاہد خان

لاہور قلندرز، ٹکّر دینے کے لیے تیار

پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی دونوں سال لاہور قلندرز کے لیے بہت بُرے گزرے ہیں۔ لیکن اس بار قلندرز مکمل طور پر تیار ہیں اور خوب ہوم ورک بھی کیا ہے۔ گزشتہ سیزنز میں قلندرز کے پاس بہت بڑے نام رہ چکے ہیں لیکن خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر پائے…