ٹیگ محفوظات

پشاور زلمی

پی ایس ایل، کون سب سے آگے؟

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ تمام ٹیموں نے ابتدائی مرحلے کے 10 میں سے 5 میچز کھیل لیے ہیں یعنی کہ آدھی منزل طے کرلی ہے۔ کوئی اب آگے کے لیے بہت پرامید ہے، کوئی سخت مایوس۔ ملتان سلطانز حیران کن طور پر سب سے نمایاں ہے…

پی ایس ایل دنیا کی دوسری سب سے بڑی لیگ بن سکتی ہے: تمیم اقبال

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اپنا نصف مرحلہ طے کر چکا ہے اور اب ہر مقابلہ اعصاب شکن ہوگا اور اہم بھی کیونکہ اب سب کو پڑی ہوگی کوالیفائرز تک پہنچنے کی۔ اس بار یہ مقابلے زیادہ دلچسپ اس لیے ہوں گے کیونکہ اب دو ٹیمیں باہر ہوں گی۔ اس لیے سب کی…

ہیجان خیز مقابلہ، زخمی سیمی نے پشاور کو جتوا دیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اہم مقابلے میں پشاور زلمی کو آخری پانچ اوورز میں صرف 35 رنز درکار تھے۔ بازی مکمل طور پر پشاور کے حق میں تھی جب کوئٹہ نے عمدہ باؤلنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ دو اوورز میں 22 رنز تک پہنچا دیا۔ یہاں پر…

چینی کھلاڑی پشاور زلمی کے ساتھ

پاکستان کرکٹ بورڈ دنیائے کرکٹ میں قدم رکھنے والے ممالک کی مدد کرنے کی طویل تاریخ رکھتا ہے۔ بنگلہ دیش سے لے کر افغانستان اور آئرلینڈ تک، ہر نئے ملک نے پاکستان کا تعاون حاصل کیا ہے۔ اب بورڈ پاکستان سپر لیگ کے پلیٹ فارم کو بھی اس معاونت کے لیے…

کراچی نے پشاور کو بھی ہرا دیا، اب سب سے آگے

ایسے نتائج کی توقع تو خود کراچی کنگز کو نہ ہوگی، جو اس نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے آغاز میں دیے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بعد کراچی نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو بھی ہرا دیا ہے، ایک اچھی باؤلنگ، بہتر بلے بازی، عمدہ فیلڈنگ اور اپنی…

پشاور زلمی کی دعوت پر مریض بچے دبئی میں

پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی دعوت پر پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے مریض بچے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ 13 مریض بچے پشاور زلمی کے مہمان ہوں گے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ان مریض بچوں کو…

پاکستان سپر لیگ 2018ء، کون کس کی طرف سے کھیلے گا؟

توقعات سے بڑھ کر کامیاب ہونے والی پاکستان سپر لیگ (PSL) اب اس مرحلے میں پہنچ گئی ہے جہاں امیدیں بہت زیادہ ہیں۔ پہلے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ اس مقام تک پہنچی کی لیکن پھر دنیا نے دیکھا کہ پی ایس ایل نے پاکستان میں بین…

آفریدی کے فیصلے پر سیمی بھی حیران و پریشان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی کا مکمل کرکٹ کیریئر ہی حیرتوں کا سامان لئے ہوئے ہے، کبھی وہ چھکوں کی بارش کر کے تیز ترین سنچری جڑ دیتے ہیں اور انڈین کے منہ حیرت سے کھلے کے کھلے رہ جات ہیں اور کبھی میدان میں لالہ کی آمد پر خوش…

پشاور زلمی کو بڑا دھچکہ؛ آفریدی نے خیرباد کہہ دیا

پاکستان سپرلیگ کے مقبول ترین کرکٹر شاہدخان آفریدی نے پشاور زلمی کو خیر باد کہہ دیا، کسی کھلاڑی کا کسی فرنچائز کو چھوڑنا بظاہر اتنی بڑھی خبر نہیں ہونی چاہئے کیونکہ کسی بھی فرنچائز کے ساتھ کھلاڑیوں کا منسلک ہونا یا علیحدگی اختیار کرنا روٹین…

کون کتنے پانی میں؟ پشاور زلمی

پشاور زلمی کا نام آتے ہی سب سے پہلے ذہن میں شاہد آفریدی آتے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد پشاور کی پرستار بنے گی، بلکہ بن چکی ہے۔ جب قرعہ اندازی کے ذریعے پہلے انتخاب کا اختیار اسلام آباد کو ملا تو خدشہ تھا کہ…