ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

[آج کا دن] مہیلا جے وردھنے کا یومِ پیدائش

ورلڈ کپ 2007ء، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009ء، ورلڈ کپ 2011ء اور پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2012ء، سری لنکا ان تمام ٹورنامنٹس کے فائنل تک پہنچا اور بد قسمتی دیکھیں کہ سب میں شکست کھائی۔ ہم سے ایک ورلڈ کپ 1999ء اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2007ء کا غم نہیں

[آج کا دن] سعید انور اور وہ ڈبل سنچری جو بن نہ سکی

کرکٹ تاریخ میں جو افسانوی حیثیت سر ڈان بریڈمین کے 99.94 کے بیٹنگ اوسط کو حاصل ہے، شاید ہی کسی کو حاصل ہو۔ ڈان آخری اننگز میں صفر پر آؤٹ نہ ہوتے تو ان کا ٹیسٹ ایوریج یقیناً 100 تک پہنچ جاتا۔ لیکن کیا پھر اس ایوریج کو یہ افسانوی حیثیت حاصل

کاؤنٹی میں عباس بمقابلہ عامر

جب حسن علی، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور محمد عامر اپنے کمالات دکھا رہے ہوں تو آخر محمد عباس کیوں پیچھے رہیں؟ گلوسسٹرشائر کے خلاف مقابلے میں ،عباس نے تباہ کُن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 45 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ہمپشائر

[آج کا دن] تاریخ کا عظیم ترین اوپنر گورڈن گرینج

‏70ء اور 80ء کی دہائی میں ویسٹ انڈین کرکٹ کا کوئی جواب نہیں تھا۔ کھیل کے ہر شعبے میں اس کے پاس ایسے کھلاڑی تھے، جن کا مقابلہ کرنا کسی کے بس کی بات نہیں تھی۔ بیٹنگ سے لے کر باؤلنگ تک، یہاں تک کہ فیلڈنگ میں بھی ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو کمال

لبوشین پھر شاہین کے ہتھے چڑھ گئے

دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بلے باز مارنس لبوشین کا سامنا جب بھی شاہین آفریدی سے ہوا، انہیں وکٹ دیتے ہی بنی۔ حالیہ پاک-آسٹریلیا سیریز اس کی گواہ ہے کہ جس میں ہر ٹیسٹ میں شاہین نے کم از کم ایک مرتبہ تو لبوشین کو آؤٹ ضرور کیا۔ وہ اب تک پانچ مرتبہ

پولارڈ کی چند یادگار ترین اننگز

ویسٹ انڈیز کے شعلہ فشاں بیٹسمین کیرون پولارڈ بھی بالآخر انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ گئے۔ 15 سالوں پر محیط بین الاقوامی کیریئر میں انہوں نے 123 ون ڈے اور 101 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے، جن میں کُل 4,275 رنز بنائے اور 97 انٹرنیشنل وکٹیں بھی حاصل

پاک-آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ، آخری دن کی جھلکیاں

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا مقابلہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ آسٹریلیا "قلعہ کراچی" کو فتح کرنے کے بہت قریب پہنچا لیکن تین محافظوں نے اس کے منصوبے خاک میں ملا دیے۔ بابر اعظم، محمد رضوان اور عبد اللہ شفیق نے

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، پانچویں دن کی جھلکیاں

پاک-آسٹریلیا سیریز 2022ء کا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے تک پہنچے ختم ہو گیا ہے۔ میچ کی خاص بات پاکستان کے باؤلر نعمان علی کی کیریئر بیسٹ 6 وکٹیں اور امام الحق کی دونوں اننگز میں سنچریاں رہیں۔ ان کے علاوہ اظہر علی کے پہلی اننگز میں 185 اور عبد

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، چوتھے دن کی جھلکیاں

راولپنڈی میں پاک-آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ اب اُکتا دینے والے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ چوتھے روز کھیل کا ابتدائی سیشن کھانے کے وقفے کے بعد ہی شروع ہوا کیونکہ کل رات کی بارش کی وجہ سے میدان گیلا تھا۔ یعنی اس میچ کو بے نتیجہ بنانے میں اک یہی کسر

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، تیسرے دن کی جھلکیاں

راولپنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایونٹ کا جواب پتھر سے دیا ہے۔ پاکستان کے 476 رنز کے جواب میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنا چکا ہے۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ پاکستانی فیلڈرز کی فیاضی کی بدولت 156 رنز کی پارٹنرشپ میں…