تاریخی ٹیسٹ میں کیون او برائن کی تاریخی سنچری

پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین تاریخی ٹیسٹ میچ کا فیصلہ کچھ بھی ہو مگر میزبان ٹیم کے کیون اوبرائن نے اپنے اور ملک کے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سنچری جڑ کر تاریخ رقم کر دی ہے اور ساتھ ہی وہ ملک کے پہلے اور مجموعی طور چوتھے بلے باز بن گئے ہیں جس نے…

ویراٹ کوہلی، سچن تنڈولکر سے بہتر ہے: شین وارن

راجھستان رائیلز کے گرو شین وارن آج کل بھارت میں موجود ہیں اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی صلاحیتوں کے خوب گن گا رہے ہیں، بلکہ وہ تو ایک قدم آگے بڑھ کر کوہلی کو عظیم سچن ٹندولکر سے بھی بہتر قرار دے رہے ہیں۔ سابق اسپن ماسٹر کا کہنا ہے…

محمد عامر فٹنس مسائل کا شکار

آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن خاصی تسلی بخش ہے مگر پریشان کن بات یہ ہے کہ گرین ٹیم کے اہم ترین گیند باز محمد عامر فٹنس مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔ محمد عامر پہلی اننگز میں تو بہت عمدہ گیند بازی کرتے رہے مگر دوسری اننگز…

پاکستانی گیند باز ٹرینٹ بولٹ سے سیکھیں گے

انگلش بلے بازوں کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی کھلاڑی نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ کی ویڈیو استعمال کر رہے ہیں جنہوں نے چند ماہ پہلے آکلینڈ میں انگلش ٹیم کا بھرکس نکال دیا تھا۔ پاکستان کے کوچ مکی آرتھر نے اپنے گیندبازوں کو ٹرینٹ…

ٹی20 لیگز کی قدغن: فیکا نے تحفظات کا اظہار کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹی20 لیگز کے حوالے سے مجوزہ پالیسی کے خلاف فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) میدان میں آ گئی۔ فیکا نے اس ممکنہ پالیسی کو کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی قرار دیا ہے جس کے تحت پی سی بی نے کنٹریکٹ یافتہ…

دو سے زائد ٹی20 لیگز نہ کھیلیں؛ پاکستانی کھلاڑیوں کو ہدایت

کرکٹ کی دنیا میں لیگ ٹورنامنٹس کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے جس کی وجہ نامور کھلاڑی کی مصروفیات بھی بڑھ گئی ہیں۔ اس سے پیسے کی ریل پیل میں تو یقینا بہت اضافہ ہوا ہے مگر مسلسل مصروف رہنے کی وجہ سے کھلاڑی فٹنس مسائل کا شکار ہوتے جا رہے ہیں اور اس…

امام الحق شاندار ٹیسٹ ڈیبیو کے لیے پُرامید

نوجوان بلے باز امام الحق نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری بنانے کا خواب سجا لیا ہے۔ 22 سالہ امام کا کہنا ہے کہ اپنے ملک کے لئے ٹیسٹ کھیلنا ہمیشہ سے میری خواہش رہی ہے تاہم یہ اندازہ نہ تھا یہ تمنا آئرلیند میں پوری ہوگی۔ امام الحق اس سے پہلے ایک…

شعیب ملک نے ’ریٹائرمنٹ پلان‘ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے منصوبے کا خاکہ پیش کر دیا ہے۔ آل راؤنڈ کہتے ہیں کہ وہ 2019ء کے عالمی کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیں گے البتہ محدود ترین طرز کرکٹ کو 2020ء میں منعقد ہونے والی ٹی20…

پاکستان کرکٹ بورڈ آئرلینڈ کی میزبانی کا خواہاں

بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ٹیسٹ کا درجہ حاصل کرنے والے نئے ملک آئرلینڈ کی شکل میں ایک نئی امید نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پی سی بھی اسے مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگے ہیں۔ توقع کی جا…

بھارت کے نئے ٹیسٹ کپتان کا اعلان

ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کی عدم موجودگی میں 29 سالہ بلےباز اجنکیا راہانے کی قسمت جاگ گئی۔ اب وہ افغانستان کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ میں عالمی نمبر ون بھارت کی قیادت کریں گے۔ بھارت اور افغانستان کے درمیان یہ ٹیسٹ 14 جون سے بنگلور میں کھیلا جائے…