پاکستان اور بھارت عرب امارات میں، ایک تاریخ، ایک عہد

بالآخر وہ دن آ پہنچا جس کا ہمیں انتظار تھا۔ پاکستان اور بھارت اتوار 28 اگست کو دبئی کے "رِنگ آف فائر" میں مقابل ہوں گے۔ یہ متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر دونوں ٹیموں کا 30 واں مقابلہ ہوگا اور شاید آپ کے لیے حیرت بات ہو کہ آج تک کھیلے گئے

محمد یوسف، دل موہ لینے والا بیٹنگ انداز اور رنز کے انبار

اگر یہ سوال کیا جائے کہ اِس صدی میں پاکستان کا اسٹائلش ترین بلے باز کون سے ہے؟ تو کرکٹ کی معمولی سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی محمد یوسف ہی کا انتخاب کرے گا۔ بلے بازی کا دل موہ لینے والا انداز اور اس پر رنز کے انبار، انہوں نے یوسف کو ایک

[آج کا دن] جب ڈان نے جنم لیا

کرکٹ ریکارڈز کا کھیل ہے، ہر روز، ہر مقابلے میں کوئی نہ کوئی ریکارڈ بنتا، ٹوٹتا رہتا ہے لیکن آسٹریلیا کے عظیم بلے باز سر ڈان بریڈمین نے کچھ ایسے ریکارڈز بنائے ہیں جو آج دہائیاں گزرنے کے بعد بھی جوں کے توں موجود ہیں اور کچھ ریکارڈز تو شاید

پاکستان کو ایک اور دھچکا، محمد وسیم بھی زخمی

شاہین آفریدی کا زخمی ہو جانا کیا کم دھچکا تھا کہ پاکستان کے محمد وسیم بھی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کمر کی تکلیف نے محمد وسیم کو کم از کم تین ہفتے کے لیے کرکٹ سے دُور کر دیا ہے۔ یوں حسن علی ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپس آ گئے ہیں

ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان کے یادگار ترین میچز

ایشیا کا اگلا بادشاہ کون ہوگا؟ اس کے لیے معرکہ آرائی ہفتہ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں ہونے والی ہے۔ جہاں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور ہانگ کانگ مقابل ہوں گے۔ 2016ء کی طرح اِس بار بھی ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی

ہانگ کانگ نے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہانگ کانگ نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ 2022ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایشیا کپ کوالیفائر کے چھٹے مقابلے میں ہانگ کانگ نے یاسم مرتضیٰ کی نصف سنچری اور بابر حیات کے ناٹ آؤٹ 38 رنز کی بدولت با آسانی آٹھ وکٹوں سے

زمبابوے تو نہ جیت سکا، لیکن سکندر رضا دل جیت گئے

سکندر رضا کی زندگی کی یادگار ترین سنچری بھی زمبابوے کو کامیابی نہ دلا سکی۔ بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد تیسرا ون ڈے صرف 13 رنز سے جیت لیا۔ سیریز بھی ‏3-0 سے بھارت ہی کے نام رہی۔ بھارت کا دورۂ زمبابوے 2022ء - تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل

ایشیا کپ، شاہین آفریدی کی جگہ محمد حسنین کو طلب کر لیا گیا

پاکستان نے ایشیا کپ کے لیے شاہین آفریدی کی جگہ محمد حسنین کو طلب کر لیا ہے۔ ‏22 سالہ محمد حسنین اِس وقت برطانیہ میں موجود ہیں، جہاں وہ دی ہنڈریڈ میں اوول انوِنسیبلز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ وہ پاکستان کے لیے 18 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز

چار نصف سنچریاں، نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز میں بھی فتح یاب

نیوزی لینڈ نے چار بلے بازوں کی نصف سنچریوں اور سونے پہ سہاگہ جمی نیشم کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو تیسرا اور فیصلہ کُن ون ڈے بھی ہرا دیا ہے۔ پانچ وکٹوں کی اس کامیابی کی بدولت نیوزی لینڈ خسارے کے جانے کے باوجود سیریز ‏2-1 سے جیت