اظہر علی نے ڈبل سنچری کا موقع گنوا دیا

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز جب امام الحق نے 150 کا ہندسہ عبور کیا تو سب کی نظریں اس پر تھیں کہ وہ اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری کو ہی ڈبل سنچری میں بدل پاتے ہیں یا نہیں۔ لیکن امام زیادہ دیر ٹھیر نہیں پائے اور 157 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ البتہ دوسرے اینڈ…

[آج کا دن] پاکستان پہلی بار انڈر-19 ورلڈ چیمپیئن بنا

جب بات ہو خام ٹیلنٹ کی تو پاکستان ہمیشہ سے ایک زرخیز علاقہ رہا ہے۔ دنیائے کرکٹ کو اِس سرزمین سے کئی اسٹارز ملے، جو بہت کم عمری میں سامنے آئے اور آتے ہی چھا گئے۔ وسیم اکرم اور وقار یونس سے شروع کریں تو آج نسیم شاہ اور شاہین آفریدی تک، یہ سب…

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، پہلے دن کی جھلکیاں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔ جہاں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز پر کھڑا ہے۔ اس میں نمایاں کردار امام الحق کی پہلی ٹیسٹ سنچری، اظہر علی کی 35 ویں ٹیسٹ نصف سنچری اور…

راولپنڈی میں پاکستان کا غلبہ، آسٹریلیا سے غلطی کہاں ہوئی؟

پاک-آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ سیریز کا آغاز راولپنڈی میں ہو چکا ہے جہاں ٹاس جیتنے کے بعد پورا دن پاکستان کا غلبہ رہا۔ پہلے دن کا کھیل مکمل ہوا تو اسکور بورڈ پر 245 رنز موجود تھے، صرف اور صرف ایک وکٹ کے نقصان پر۔ اگر عبد اللہ شفیق ایک انتہائی…

کیا کوہلی 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری بنا پائیں گے؟

بھارت کے مشہور بلے باز ویراٹ کوہلی اپنا 100 واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں، جس کی پہلی اننگز میں وہ 45 رنز پر ہی آؤٹ ہو گئے یعنی اُن کا ٹیسٹ سنچری کا انتظار مزید طویل ہو گیا ہے۔ اب کوہلی کی آخری ٹیسٹ سنچری کو تقریباً ڈھائی سال گزر چکے ہیں۔ انہوں…

[ریکارڈز] ویراٹ کوہلی کا 100 واں ٹیسٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے تاریخی ٹیسٹ کے ہنگامے میں شاید آپ بھول رہے ہیں کہ آج ہی سے بھارت اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ بھی شروع ہو رہا ہے۔ اس مقابلے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ بھارت کے ویراٹ کوہلی کا 100 واں ٹیسٹ میچ ہے۔…

آج پاکستان کرکٹ تاریخ کا سیاہ ترین دن

آج 3 مارچ 2022ء ہے، یعنی پاک-آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ سیریز کی چاند رات۔ لیکن صرف 13 سال پہلے آج ہی وہ دن تھا جسے پاکستان کرکٹ تاریخ کا سیاہ ترین دن شمار کرنا چاہیے۔ یہ 3 مارچ 2009ء کی صبح تھی جب لاہور میں سری لنکن ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ…

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان، تاریخ پر ایک نظر

پاکستان سپر لیگ کا بخار بالآخر اتر گیا۔ لاہور قلندرز کی یادگار کامیابی کے بعد اب جذبات بھی معمول پر آ چکے ہوں گے اور آنا ضروری بھی ہیں کیونکہ اب ہے 'اصل تے وڈا مقابلہ': پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا! یہ ایک تاریخی دورہ ہے، تاریخی اس لیے…

یہ رچی بینو اور عبد القادر کون تھے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی ہے اور ساتھ ہی اسے باضابطہ طور پر "بینو-قادر ٹرافی" کا نام بھی دے دیا ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے آسٹریلیا اور بھارت کی سیریز بارڈر-گاوسکر ٹرافی کہلاتی ہے۔ یہ سیریز تو…

[آج کا دن] میں نے ڈھاکا ابھرتے دیکھا

ٹھیک 8 سال پہلے کا وہ لمحہ آج بھی بخوبی یاد ہے، وہ ایک لحظہ کہ جب شاہد آفریدی کے بلّا گھماتے ہی کیمرے نے آسمان کا رخ کیا تھا۔ رمیز راجا کی آواز گونجی That’s up in the air، دل اچھل کر حلق میں آ گیا۔ ایک لمحے کی خاموشی گویا صدیوں کا انتظار…