[آج کا دن] جب ایک طوفان نے جنم لیا

یہ تڑپ ہے یا ازل سے تیری خو ہے، کیا ہے یہ رقص ہے، آوارگی ہے، جستجو ہے، کیا ہے یہ علامہ اقبال نے اپنی نظم "شعاعِ آفتاب" میں یہ سوال سورج کی ایک کرن سے کیا تھا لیکن ہم تو دنیا کی ہر چیز کو کرکٹ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہمیں تو علامہ کے

[آج کا دن] جب گیری سوبرز نے پاکستان کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا

پاکستان 2017ء سے پہلے کبھی ویسٹ انڈیز کو اُس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست نہیں دے پایا تھا۔ اس سے تقریباً 60 سال پہلے 1958ء میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کا پہلا دورہ کیا تھا۔ اس دورے کے دو ٹیسٹ میچز آج بھی یادگار ہیں۔ ایک وہ جس میں 'لٹل…

جنوبی افریقہ کا نہلے پہ دہلا، سیریز برابر

نیوزی لینڈ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) میں دوسرے نمبر پر ہے لیکن جنوبی افریقہ نے اسے اُسی کے میدان پر ایک بڑی شکست دے کر سیریز برابر کر دی ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی واپسی…

قلندروں کا انتظار ختم، پہلی بار چیمپیئن

سات سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر لاہور قلندرز نے اپنی تاریخ کے کم عمر ترین کپتان شاہین آفریدی کی قیادت میں پہلی بار پاکستان سپر لیگ جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایک تاریخی فائنل میں ٹاس سے لے کر آخری گیند تک لاہور مقابلے…

فائنل میں 'پنجاب ڈربی': دماغ ملتان، دل لاہور کے ساتھ

پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن تمام تر نشیب و فراز سے گزرتا ہوا بالآخر آج اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 'پنجاب ڈربی' ہوگی، یعنی پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی دونوں ٹیمیں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آمنے…

ہیجان خیز مقابلہ، لاہور اسلام آباد کو روندتا ہوا فائنل میں!

لاہور قلندرز ایک ہیجان خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو صرف 6 رنز سے ہرا کر پاکستان سپر لیگ 7 کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ میچ کیا تھا؟ ایسے لگ رہا تھا کسی رولر کوسٹر میں بیٹھ گئے ہیں، جو کبھی اوپر اور کبھی نیچے جاتی ہے، جس میں کبھی…

[آج کا دن] الوداع ڈان بریڈمین!

آج کل تو آنکھ اوجھل، پہاڑ اوجھل والا زمانہ ہے۔ ابھی 10 سال پہلے جن کھلاڑیوں کے کھیل سے لطف اندوز ہوتے تھے، انہیں سراہتے تھے، ان کو پسند کرتے تھے لیکن ان کے جانے کے بعد آج کسی کو یاد بھی نہیں کہ وہ بھی کبھی کھیلتے تھے۔ لیکن کرکٹ کی تاریخ میں…

آسٹریلیا کا تاریخی دورۂ پاکستان، پیٹ کمنز حفاظتی انتظامات سے مطمئن

ملک میں اِس وقت پاکستان سپر لیگ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے لیکن اصل کرکٹ شائقین کو انتظار ہے اس کے بعد آسٹریلیا کے دورے کا۔ ایک ایسا تاریخی دورہ جو پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل طور پر واپسی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ ٹیم آسٹریلیا…

بھارت پاکستان کے ریکارڈ کے قریب پہنچ گیا

بھارت پہنچتے ہی گویا سری لنکا کی شامت آ گئی ہے، جہاں لکھنؤ میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے با آسانی 62 رنز سے کامیابی حاصل کر لی ہے اور ساتھ ہی ایک اہم ریکارڈ کی طرف پیش قدمی بھی کی ہے۔ بھارت کی کامیابی میں اہم کردار وکٹ کیپر…