بنگلہ دیشی باؤلر صرف 40 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

بنگلہ دیش کے سابق اسپنر باؤلر مشرف حسین صرف 40 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ دماغ کے سرطان میں مبتلا تھے۔ چھ ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کرنے والے مشرف نے اپنے مختصر کیریئر میں 4 وکٹیں حاصل کیں البتہ ان کا فرسٹ

جو روٹ نے قیادت چھوڑ دی

انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ بہت تیزی سے بکھر رہی ہے، صرف میدان ہی میں نہیں بلکہ میدان سے باہر بھی کیونکہ مینیجنگ ڈائریکٹر، ہیڈ کوچ اور سلیکٹر کے بعد ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے بھی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پانچ سال تک انگلینڈ کی قیادت کے

شان مسعود کی شان دار ڈبل سنچری

پاکستان کے اوپننگ بلے باز شان مسعود کاؤنٹی چیمپیئن شپ 2022ء میں اپنی مہارت کے جلوے دکھا رہے ہیں بلکہ اب تو کیریئر بیسٹ اننگز کھیل ڈالی ہے۔ ڈربی شائر کی جانب سے سسیکس کے خلاف کھیلتے ہوئے شان نے پہلے ہی دن ناٹ آؤٹ 201 رنز بنائے ہیں، جس کی

شاہین ہر فارمیٹ کے ٹاپ 10 باؤلرز میں شامل ہو گئے

آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میں شاہین آفریدی کی باؤلنگ پاکستان کو جتوا تو نہیں پائی، لیکن خود شاہین کو عالمی رینکنگ میں ٹاپ 10 میں ضرور لے آئی ہے۔ یوں وہ بیک وقت تینوں طرز کی بین الاقوامی کرکٹ میں دنیا کے 10 بہترین باؤلرز میں شامل ہو

مہاراج کا راج، جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو چت کر دیا

دورۂ جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد امید تھی کہ بنگلہ دیش ٹیسٹ میں بھی کوئی معجزہ دکھائے گا۔ خاص طور پر جب میزبان جنوبی افریقہ کے کئی اہم کھلاڑی ٹیم میں موجود نہیں تھے۔ لیکن جتنی توقعات، اتنی مایوسی۔ بنگلہ دیش کی

بابر اعظم ایک مرتبہ پھر 'مہینے کے بہترین کھلاڑی' بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ سال جنوری میں "پلیئر آف دی منتھ" ایوارڈز جاری کیے تھے جن کا مطلب ہر مہینے غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو سراہنا تھا۔ مارچ 2022ء کے لیے پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور آسٹریلیا کی اوپنر ریچل ہینز کو

کیا رمیز راجا بھی استعفیٰ دے دیں گے؟ نیا چیئرمین کون ہوگا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی تقرری وزیر اعظم پاکستان خود کرتا ہے۔ اور یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی سے عمران خان کی وزارت عظمیٰ ختم ہو چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب چیئرمین پی سی بی رمیز راجا

آسٹریلیا واحد ٹی ٹوئنٹی جیت گیا، دورۂ پاکستان کا اختتام شاندار کامیابی کے ساتھ

آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا اختتام واحد ٹی ٹوئنٹی میں تین وکٹوں کی زبردست کامیابی کے ساتھ کیا ہے۔ یوں ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی آسٹریلیا کے نام رہی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں یہ مقابلہ دیکھنے کے لیے توقعات کے برعکس 'فل ہاؤس'

بنگال کے شیر، ڈربن میں ڈھیر

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں تو بڑے کارنامے انجام دیے لیکن ٹیسٹ سیریز میں آتے ہی اس کے سارے کس بل نکل گئے ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میں تقریباً 4 دن تک مقابلے کی دوڑ میں شامل رہنے کے بعد آخری اننگز میں بنگال کے شیر صرف 19 اوورز