ویسٹ انڈیز چاروں شانے چت؛ پاکستان کی تاریخی کامیابی

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے کر تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا۔ 9 سال بعد بین الااقوامی کرکٹ نے کراچی کا روح کیا تو اسٹیڈیم قبل از وقت ہی کچھا کچھ…

کوہلی کا مجسمہ اب مادام تساؤ عجائب گھر میں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا مومی مجسمہ اب جلد مادام تساؤ عجائب گھر، دہلی میں نظر آئے گا۔ ان سے پہلے کھیلوں سے منسلک تین شخصیات کپل دیو، سچن تنڈولکر اور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے مجسمے اس عجائب گھر میں موجود ہیں۔ ویراٹ…

وطن واپسی، اسٹیون اسمتھ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں آسٹریلیا کے کپتان اسٹیون اسمتھ ایک سال کی پابندی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ گفتگو کے دوران ہر لفظ سے پشیمانی اور ذہنی اذیت…

پی ایس ایل اور نمبروں کا کھیل

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن متحدہ عرب امارات سے شروع ہوکر تقریباً ایک ماہ میں وطن عزیز میں اختتام پذیر ہوا۔ اعداد و شمار کے حوالے سے سیزن میں کون سب سے آگے رہا، آئیے ذرا ان پر نظر ڈالتے ہیں: - کامران اکمل واحد بلے باز ہیں جنہوں نے…

اسمتھ اور وارنر پر ایک، ایک سال کی پابندی

کرکٹ آسٹریلیا اس وقت شدید بحران کا شکار ہے اور بدنامی الگ سے مقدر بن رہی، تاہم بورڈ کے فوری ایکشن اور سزا نافذ کرنے سے بحران کی شدت میں کمی ضرور آئے گی۔ میڈیا کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ پر قومی ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ…

ویسٹ انڈيز کے خلاف سیریز، قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے قومی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ تجربہ کار محمد حفیظ کو توقع کے عین مطابق آرام دیا گیا ہے۔ تاہم…

پی ایس ایل3 کی ڈریم ٹیم

پاکستان سپرلیگ 2018ء میں کئی کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی سے متاثر کیا اور اپنی صلاحیت سے لیگ پر نمایاں اثرات مرتب کیے۔ تسلسل کے ساتھ پیش کی گئی اس کارکردگی کی بنیاد پر ہم نے پی ایس ایل3 کے ان بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے ایک "ڈریم ٹیم"…

افغانستان بھی ورلڈ کپ 2019ء میں پہنچ گیا

ویسٹ انڈیز کے بعد افغانستان نے بھی عالمی کپ 2019ء تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ اپنے آخری مقابلے میں افغانستان نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آئرلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 209 رنز بنائے۔ آئرش بلے باز…

کامران اکمل کی واپسی کا کوئی امکان نہیں

موجودہ پاکستان سپر لیگ میں کامران اکمل نے اپنی شاندار بلےبازی سے نہ صرف پشاورزلمی کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے بلکہ پورے ایونٹ کے نمایاں ترین بلے باز ہیں۔ انہوں نے فائنل معرکے سے قبل 12 میچز میں 424 رنز بنا رکھے ہیں جو اس…

وسیم اکرم پی ایس ایل3 میں تین باؤلرز سے متاثر

دنیائے کرکٹ کے عظیم گیندباز اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان سپرلیگ نوجوان مقامی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیت ثابت کرنے کے لیے ایک نیا پلیٹ فارم بن کر سامنے آیا ہے۔ پی ایس ایل نے نہ صرف توقعات سے زیادہ کامیابیاں سمیٹی ہیں…