رائلی روسو کی شاہانہ واپسی، جنوبی افریقہ  کا نہلے پہ دہلا

رائلی روسو کی شاہانہ بیٹنگ اور تبریز شمسی کی باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کی شکست کے داغ دھو دیے ہیں اور کارڈف میں 58 رنز کی کامیابی کے ساتھ سیریز برابر کر دی ہے۔ انگلینڈ کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ نے صرف

پاکستان گال میں بے حال، سیریز برابر ہو گئی

سری لنکا کے خلاف اہم سیریز جیتنے کے لیے پاکستان کے پاس دو راستے تھے: ایک، آخری روز باقی ماندہ 419 رنز بنائے یا پھر 90 اوورز کھیل کر میچ کو بے نتیجہ بنائے اور یوں سیریز ‏1-0 سے جیت لے۔ لیکن گال کے میدان پر کوئی ٹیسٹ بے نتیجہ ہو، ایسا بہت کم

ویسٹ انڈین مزاحمت دم توڑ گئی، بھارت کا کلین سوئپ

بالآخر ویسٹ انڈیز کی مزاحمت نے دم توڑ دیا۔ دو بہت ہی سنسنی خیز مقابلوں کے بعد آخرکار ویسٹ انڈیز نے وہی کارکردگی جس کی اس سے توقع کی جاتی ہے بلکہ اگر بہتر الفاظ استعمال کریں تو یہ کہ جس کا خدشہ ہوتا ہے۔ تیسرے اور آخری ون ڈے میں 119 رنز کی

ایک ہیجان خیز دن، اسٹبس کا جادو بھی جنوبی افریقہ کو نہ بچا سکا

صرف 21 سال کے ٹرسٹان اسٹبس نے اپنی پہلی انٹرنیشنل اننگز میں ہی دنیا کو حیران کر دیا، لیکن ان کی 28 گیندوں پر 72 رنز کی باری بھی انگلینڈ کو زیر کرنے کے لیے کافی ثابت نہیں ہوئی۔ جنوبی افریقہ 235 رنز کے تعاقب میں 193 رنز ہی بنا پایا اور پہلے

فن ایلن کی سنچری، پہلا ٹی ٹوئنٹی نیوزی لینڈ کے نام

نیوزی لینڈ نے فن ایلن کی سنچری اور ایش سوڈھی کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 68 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ایڈنبرا میں کھیلے گئے اس مقابلے میں نیوزی لینڈ نے اسکاٹ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی اور 225 رنز کا بڑا

[آج کا دن] جونٹی رہوڈز، ایک چھلاوا

کرکٹ کو بیٹنگ یا باؤلنگ کا کھیل سمجھا جاتا ہے اور کسی ٹیم میں کھلاڑی کی جگہ بھی اسی بنیاد پر بنتی ہے۔ کوئی اپنی بہترین بلّے بازی کی وجہ سے ٹیم کا لازمی حصہ ہوتا ہے تو کوئی اپنی عمدہ باؤلنگ کی بدولت۔ ہاں! کچھ آل راؤنڈرز بھی ہوتے ہیں جو

کامن ویلتھ گیمز، پاک-بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

برطانیہ کی سابقہ مقبوضات پر مشتمل کامن ویلتھ یعنی دولتِ مشترکہ کے گیمز ہر چار سال بعد کھیلے جاتے ہیں۔ اس سال ان کھیلوں کا آغاز بدھ 27 جولائی سے انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہو رہا ہے اور تاریخ میں پہلی بار ویمنز کرکٹ کو گیمز کا حصہ بنایا گیا

فرانسیسی بلے باز کم عمر ترین سنچورین بن گئے

فرانس کے بلے باز گستاف میک کیون نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین بیٹسمین کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے یورپ کے سب ریجنل کوالیفائرز کے ایک میچ میں انہوں نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف صرف 58

بھارت نے شکست کے جبڑوں سے فتح چھین لی

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی بھارت شکست کے دہانے تک پہنچا، لیکن آکشر پٹیل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آخری اوور میں صرف دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔ یہ تین میچز کی سیریز میں ‏2-0 کی فیصلہ برتری حاصل کر لی ہے۔ آکشر نے

[آج کا دن] ایشین بریڈمین ظہیر عباس کا یومِ پیدائش

کرکٹ تاریخ میں جو مقام اور جو حیثیت آسٹریلیا کے سر ڈان بریڈمین کی ہے، دنیا کے کسی دوسرے بلے باز کو حاصل نہیں۔ آسٹریلیا سے لے کر ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سے پاکستان تک ہر جگہ انہیں عظیم ترین بیٹسمین سمجھا جاتا ہے۔ تاریخ میں بہت کم ایسے بلے