بین اسٹوکس کو الوداع، شکست کے ساتھ

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے، یوں بین اسٹوکس کا الوداعی مقابلہ یادگار نہ بن سکا۔ چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے گئے اس مقابلے کی خاص بات تھی دن بھر پڑنے والی گرمی، جس نے کھلاڑیوں کا بھرپور

ریٹائرمنٹ کا موسم؟ دو ویسٹ انڈین بھی ریٹائر ہو گئے

لگتا ہے انٹرنیشنل کرکٹ میں ریٹائرمنٹ کا دن ہے، ایک طرف بین اسٹوکس کی حیران کن اور اچانک ریٹائرمنٹ ہوئی تو دوسری جانب ویسٹ انڈیز کے دو بڑے ناموں نے بھی بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ ایک ہیں سابق کپتان دنیش رامدین اور دوسرے لینڈل

گال میں تاریخ سری لنکا کے ساتھ

گال کے خوبصورت میدان پر پاک-سری لنکا پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل اختتام کو پہنچا۔ میزبان دوسری اننگز میں  9 وکٹوں پر 329 رنز بنا چکا ہے  یعنی اسے پاکستان پر 333 رنز کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔ یہ لِیڈ فیصلہ کُن ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ گال

بین اسٹوکس نے ون ڈے سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کے نئے نویلے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے اچانک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ حیران کن اعلان انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ 'ٹوئٹر' پر کیا، جہاں اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس فارمیٹ سے ریٹائر ہونے کا

پنت اور پانڈیا چھا گئے، بھارت ون ڈے ٹرافی بھی لے اُڑا

سیریز کا فیصلہ کُن مقابلہ ہو اور 260 رنز کے تعاقب میں 72 پر ہی چار وکٹیں گر جائیں، اور وکٹیں بھی شیکھر دھاون، روہت شرما، ویراٹ کوہلی اور سوریا کمار یادَو جیسے بلے بازوں کی، تو کون ہوگا جو دباؤ میں نہیں آئے گا؟ رشبھ پنت اور ہاردِک پانڈیا تو

بابر اعظم کی چند یادگار ٹیسٹ اننگز

سری لنکا نے آسٹریلیا کو زیر کرنے کے لیے جو چال چلی تھی، وہی جال اُس نے پاکستان کے لیے بھی بچھایا ہے اور پاکستان کے بیشتر بلے باز اس جال میں پھنسے بھی ہیں۔ سری لنکا کے 222 رنز کے جوا ب میں پاکستان کی اننگز کا حال یہ تھا کہ کوئی بلے باز 20

زمبابوے اور نیدرلینڈز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

زمبابوے اور نیدرلینڈز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ زمبابوے میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں دونوں ٹیموں نے اپنے سیمی فائنلز جیت کر ورلڈ کپ کا ٹکٹ حاصل کیا ہے۔ یہ ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں

آئرلینڈ میچ ہار گیا لیکن دل جیت گیا، ایک بار پھر

اردو کا ضرب المثل شعر ہے کہ شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا یہ آئرلینڈ پر بالکل صادق آتا ہے۔ جو ایک، دو نہیں بلکہ ون ڈے سیریز کے تینوں میچز میں جیت کے بہت قریب پہنچا لیکن اسے پا نہیں سکا۔ تیسرے مقابلے

جو آسٹریلیا نہ کر پایا، اب پاکستان کو کرنا ہوگا

جہاں آسٹریلیا ناکام ہوا، وہاں اب پاکستان کا امتحان شروع ہونے والا ہے۔ پاک-سری لنکا ٹیسٹ سیریز ہفتہ 16 جولائی سے شروع ہو رہی ہے۔ یعنی جو کام ورلڈ نمبر وَن آسٹریلیا نہیں کر پایا، اب وہ پاکستان کو کرنا ہوگا۔ یہ تقریباً 7 سال بعد پاکستان کا

اینٹ کا جواب پتھر سے، انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو کراری شکست

پہلے ون ڈے میں بُری طرح شکست کھانے کے بعد انگلینڈ نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا ہے اور دوسرے مقابلے میں 100 رنز کی شاندار کامیابی حاصل کر کے سیریز کو برابری پر لے آیا ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے اِس مقابلے کی خاص بات تھی  ریس ٹوپلی کی شاندار