[آج کا دن] جب پاکستان چیمپیئنز کا چیمپیئن بنا

آج 18 جون ہے، وہی دن جب 2017ء میں پاکستان چیمپیئنز کا چیمپیئن بنا تھا۔ تاریخ کا سب سے بڑا پاک-بھارت مقابلہ، جسے اربوں نے دیکھا، جھلکیاں کروڑوں مرتبہ دیکھی گئی ہوں گی، اس میچ پر لاکھوں صفحات لکھے اور پڑھے بھی گئے ہیں اور زیادہ تر کا آغاز

بھارت کا جوابی وار، سیریز برابر

لگتا ہے بھارت نے جنوبی افریقہ کو اسپن ٹریک پر پھنسا لیا ہے۔ سیریز میں ‏2-0 سے خسارے میں جانے کے باوجود مسلسل دو میچز جیت کر سیریز برابری پر لے آیا ہے اور اب فیصلہ ہوگا پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں۔ راجکوٹ میں اسپنرز کے لیے مددگار وکٹ

انگلینڈ نے ایک ہی مقابلے میں کئی ریکارڈز توڑ دیے

کچھ دن پہلے جونی بیئرسٹو نیوزی لینڈ کو دن میں تارے دِکھا رہے تھے اور آج جوس بٹلر نے نیدرلینڈز کو مریخ، مشتری، زحل، عطارد سب دِکھا دیے ہیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ نیدرلینڈز کی باؤلنگ لائن بے رحم قصائیوں کے ہاتھ لگ گئی ہے۔ جوس بٹلر، ڈیوڈ

[آج کا دن] کولمبو میں وسیم اکرم کا راج

‏2000ء پاکستان کے لیے ایک عجیب سال تھا۔ ورلڈ کپ 1999ء کے زخم ابھی تازہ ہی تھے اور نئے سال نے اُن پر مزید نمک چھڑک دیے۔ پاکستان نے 2000ء کا آغاز اپنی ہی سرزمین پر سری لنکا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں ‏‏3-0 اور پھر ٹیسٹ میں ‏2-1 کی شکست سے

باؤلرز کا مقابلہ سری لنکا کے نام

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ون ڈے پہلے مقابلے کا ری پلے بن جاتا، لیکن سری لنکا کے باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ نے ممکن بنایا کہ وہ آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز برابری کی سطح پر لے آئے۔ پالی کیلے کے اسی میدان پر کھیلے گئے دوسرے ون ڈے

اننگز میں چھ کھلاڑی صفر پر آؤٹ، بنگلہ دیش کا نیا ریکارڈ

زیادہ دن نہیں گزرے کہ بنگلہ دیش اپنی ہی سرزمین پر سری لنکا کے خلاف ایک ایسا ریکارڈ بنا بیٹھا تھا، جو دنیا کی کوئی ٹیم نہیں بنانا چاہے گی: ایک اننگز میں سب سے زیادہ کھلاڑیوں کا صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ۔ مقابلہ بچانے کی تو بڑی کوششیں ہوئیں

بابر اور امام، ٹاپ آف دی ورلڈ!

تاریخ میں پہلی مرتبہ ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کے دو بیٹسمین دنیا پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ بابر اعظم کا تو کوئی مقابل نہیں لیکن اب امام الحق بھی ان کے نقشِ قدم پر ہیں۔ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق امام الحق بھارت کے ویراٹ کوہلی کو پیچھے

میکسیویل کا طوفان، آسٹریلیا صرف 2 وکٹوں سے کامیاب

جب ناٹنگھم میں جونی بیئرسٹو ناممکن کو ممکن بنا رہے تھے، تب ہزاروں کلومیٹرز دُور پالی کیلے میں یہی کام آسٹریلیا کے گلین میکس ویل انجام دے رہے تھے، اور کامیاب و کامران بھی لوٹے۔ ان کی 51 گیندوں پر 81 رنز کی شاندار اننگز نے سری لنکا کو پہلے

جنوبی افریقہ کارکردگی نہ دہرا سکا، بھارت کے امکانات زندہ ہو گئے

دلّی اور کٹک میں کراری شکستوں کے بعد بالآخر بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلی فتح پانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ وشاکھاپٹنم میں 'ٹیم انڈیا' نے 48 رنز کے واضح مارجن سے نمایاں کامیابی حاصل کی اور یوں سیریز میں اپنے امکانات کو

ٹرینٹ برج میں معجزہ، انگلینڈ کی ناقابلِ یقین فتح

اعجاز ہے کسی کا یہ گردشِ زمانہ؟ یہ بین اسٹوکس کی کپتانی کا اثر ہے کہ برینڈن میک کولم کی سرپرستی کا؟ انگلینڈ نے ایک مرتبہ نہیں بلکہ دوسری بار بھی مشکل ترین حالات پر قابو پاتے ہوئے ایک یادگار کامیابی حاصل کی ہے۔ لارڈز میں 277 رنز کا ہدف پانے