درجہ بندی، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ تو شاید اتنی بڑی خبر نہ ہو لیکن پاکستان کا عالمی درجہ بندی میں ترقی کر جانا واقعی بہت اہم خبر ہے۔ پاکستان ون ڈے انٹرنیشنلز کی تازہ ترین درجہ بندی میں بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔ 19

کلاسن کی کلاس، بھارت پھر ہار گیا

دن بدلا، میدان بدلا لیکن نہیں بدلی تو بھارت کی حالت نہیں بدلی۔ کٹک میں 45 ہزار تماشائیوں کے سامنے جنوبی افریقہ نے بھارت کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں اپنی برتری ‏2-0 کر لی ہے۔ ٹاس جنوبی افریقہ کے کپتان تمبا باووما نے جیتا اور پہلے خود

ملتان میں شاداب کا دن، پاکستان کا وائٹ واش

پاک-ویسٹ انڈیز تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران ملتان میں مٹی کا طوفان تو آیا ہی، لیکن ساتھ ہی کھیل کے تمام شعبوں میں بھی اک طوفان نظر آیا، نام ہے شاداب خان۔ جن کی غیر معمولی کارکردگی کی بدولت پاکستان نے سیریز ‏3-0 سے جیت کر ویسٹ انڈیز کے

[آج کا دن] 'زندہ و جاوید' میانداد

‏1976ء کے موسمِ خزاں میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی تھی۔ پہلا ٹیسٹ لاہور میں کھیلا گیا، جہاں پاکستان کے کپتان مشتاق محمد نے ٹاس جیتا اور پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جب 44 رنز پر خود مشتاق محمد کی صورت میں تیسری وکٹ

شناکا کا دھماکا، سری لنکا کی یادگار جیت

سری لنکا آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز تو ویسے ہی ہار چکا تھا، لیکن پالی کیلے میں کلین سویپ بھی منہ کھولے سامنے کھڑا تھا۔ آخری تین اوورز میں درکار تھے پورے 59 رنز، جو آج تک کسی نے نہیں بنائے اور واحد مستند بلے باز بچے تھے کپتان ڈاسن

نواز چھا گئے، پاکستان سیریز جیت گیا

بابر اعظم مسلسل چار ون ڈے سنچریوں کا عالمی ریکارڈ تو برابر نہیں کر پائے لیکن محمد نواز نے کیریئر کی بہترین باؤلنگ ضرور کی، اور پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 120 رنز کی بڑی کامیابی کے ساتھ سیریز میں فیصلہ کُن برتری حاصل کر لی۔ یہ ملتان

[آج کا دن] ڈیوڈ ملر 'دی کِلر' کی سالگرہ

اگر اُس دن قسمت گرانٹ ایلیٹ کے ساتھ نہ ہوتی، وہ فاتحانہ چھکا نہ لگا پاتے تو آج شاید ہم اُن کو نہیں بلکہ ڈیوڈ ملر کو یاد کر رہے ہوتے، وہ ملر جو 1989ء میں آج ہی کے دن پیدا ہوئے تھے۔ یہ 24 مارچ 2015ء تھا، ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آکلینڈ

ملر اور ڈسن نے میدان مار لیا، بھارت کو تاریخی شکست

کسی سیانے نے کیا خوب کہا تھا "دلّی کے شیشے ٹوٹیں گے" اور کئی ماہ بعد بالآخر یہ پیش گوئی جنوبی افریقہ نے پوری کر دی ہے۔ رسی وان ڈیر ڈسن اور ڈیوڈ ملر کی دھواں دار بیٹنگ نے بھارت کو دلّی میں چاروں خانے چت کر دیا ہے۔ وہ بھی کچھ اس طرح کہ جنوبی

[ریکارڈز] بابر اعظم اور مسلسل سنچریاں، ایک نہیں دو بار

ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل ایک یادگار مقابلہ تھا، کیونکہ یہ 14 سال کے طویل عرصے بعد شہر میں بین الاقوامی کرکٹ واپس لایا، وہیں اِس میدان کو یہ شرف بھی ملا کہ بابر اعظم نے اسے بھی اپنی سنچری سے نوازا۔ ‏'اب تو عادت

کولمبو میں سنسنی، آسٹریلیا میچ اور سیریز جیت گیا

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کے نام ہوا، جس نے ابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز بھی اپنے نام کر لی ہے۔ راناسنگھے پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو میں ناقابلِ یقین ماحول دیکھنے کو ملا۔ کھچاکھچ بھرے