سری لنکا ویمنز کی آخری مقابلے میں پہلی کامیابی

بالآخر جاتے جاتے سری لنکا ویمنز کو پہلی کامیابی مل ہی گئی۔ کپتان چماری اتاپتھو کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت سری لنکا نے ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ 93 رنز کے بڑے مارجن سے جیتا۔ پاکستان نے سیریز ‏2-1 سے جیتی، لیکن آخری میچ

لارڈز کا لارڈ جو روٹ، 10 ہزار ٹیسٹ رنز بنا لیے

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جہاں شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملا، وہیں لارڈز کے میدان پر ایک تاریخی سنگِ میل بھی عبور ہوا۔ انگلینڈ کے جو روٹ نے اپنی 115 رنز کی فاتحانہ اننگز کے دوران 10 ہزار ٹیسٹ رنز بھی مکمل کیے۔ آخری لمحات میں جب

لارڈز ، انگلینڈ نے میدان مار لیا

ایک ایسا ٹیسٹ جس کے پہلے دن 17 وکٹیں گری ہوں، پہلی دونوں اننگز میں کُل ملا کر صرف 273 رنز بنے ہوں، اس میں اگر 277 رنز کا ہدف مل جائے اور پھر 69 رنز پر 4 آؤٹ بھی ہو جائیں تو ۔۔۔۔۔۔ پریشان مت ہوں، جو روٹ ہے نا! قیادت چھوڑنے کے بعد پہلے ہی

پاکستان آمد سے قبل ویسٹ انڈیز کا کلین سویپ

مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا، لیکن نیدرلینڈز اپنی نا تجربہ کاری کی سے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو نہیں ہرا پایا، جس نے سیریز میں ‏3-0 سے کامیابی حاصل کر کے دورۂ پاکستان کی بھرپور تیاری کر لی ہے۔ اس کامیابی میں نمایاں ترین

[ریکارڈز] ایلکس ہیلز کی اننگز اور تیز ترین ٹی ٹوئنٹی سنچری

تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں ایلکس ہیلز کی جھلک تک دیکھنے کو نہیں ملی۔ لیکن آج بھی ہیلز کی بیٹنگ دیکھنے کے قابل ہے۔ یقین نہیں آتا تو گزشتہ شب کھیلی گئی یہ اننگز دیکھ لیں:

[آج کا دن] بال آف دی سنچری

شین وارن، 23 سال کا ایک نوجوان، جو صرف 12 ٹیسٹ میچز کا تجربہ رکھتا تھا۔ وارن نے اپنے ابتدائی پانچ ٹیسٹ میچز میں تقریباً 42 کے اوسط کے ساتھ صرف 12 وکٹیں لیں، اگر پاکستان سے تعلق ہوتا تو شاید ہمیشہ کے لیے باہر کر دیا جاتا۔ لیکن آسٹریلیا نے

شکیب کو پھر کپتان بنا دیا گیا

بنگلہ دیش کرکٹ ایک مرتبہ پھر کپتانی کے مسئلے میں پھنس چکی ہے۔ اس سے اندازہ لگائیں شکیب الحسن کو تیسری مرتبہ کپتان بنا دیا گیا ہے۔ یہ تازہ ترین بحران مومن الحق کے استعفے سے پیدا ہوا ہے، جن کی قیادت میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف حالیہ

پاکستان ویمنز نے ون ڈے سیریز بھی جیت لی

پاکستان ویمنز نے سدرہ امین کی شاندار سنچری، منیبہ علی کے ساتھ اُن کی ریکارڈ پارٹنرشپ اور پھر فاطمہ ثنا کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت سری لنکا ویمنز کو دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل با آسانی ہرا دیا اور یوں تیسرے اور آخری ون ڈے سے پہلے ہی سیریز اپنے نام

وسیم اکرم کی چند شاہکار گیندیں

آج 3 جون ہے، پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ کے عظیم ترین لیفٹ ہینڈڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی سالگرہ کا دن۔ وہی وسیم جن کی سوئنگ ہوتی ہوئی گیندوں خاص طور پر یارکرز کا آج بھی کوئی ثانی نہیں۔ وسیم اکرم نے 1966ء میں آج ہی کے دن لاہور میں جنم

ویسٹ انڈیز سیریز جیت گیا، ناتجربہ کاری نیدرلینڈز کو مار گئی

ویسٹ انڈیز پاکستان آمد سے بھرپور تیاریاں کر رہا ہے اور نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹوں کی کامیابی حاصل کر کے اس سمت میں پہلا قدم ہے۔ ایمسٹلوین میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں نیدرلینڈز کا آغاز تو بہت عمدہ تھا۔ نہ صرف بیٹنگ