وہ دن جب مائیکل ہسی نے پاکستانیوں کی ہنسی چھین لی

قائم چاند پوری کا ایک ضرب المثل شعر ہے قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند کچھ دُور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا یہ شعر 14 مئی 2010ء کو ہمیں اتنی اچھی طرح سمجھ میں آیا کہ کسی تشریح کی ضرورت ہی نہیں رہی۔ یہ وہی دن تھا جب پاکستان

[آج کا دن] مصباح اور یونس کو شایانِ شان الوداع

یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بھیانک ترین سال تھے۔ پہلے 2009ء میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا اور یوں سالہا سال کے لیے پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم رہ گیا۔ پھر جو کسر رہ گئی تھی وہ 2010ء میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے پوری کر

اب تو عادت سی ہے، شان کی ایک اور سنچری

ایک اور دن اور شان مسعود کی ایک اور سنچری۔ جی ہاں! کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں شان مسعود ایک مرتبہ پھر تہرے ہندسے کی اننگز کھیل گئے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس سے پہلے جب بھی 100 رنز کا ہندسہ عبور کیا، 200 رنز کے بعد ہی آؤٹ ہوئے۔ لیکن اس بار پہلی

میک کولم انگلینڈ ٹیسٹ کوچ بن گئے

جب 2019ء میں مصباح الحق کو پاکستان کا ہیڈ کوچ بنایا گیا تھا تو آپ کو یاد ہوگا کہ بڑا ہنگامہ کھڑا ہوا تھا۔  کسی اور کا کیا کہیں کہ ہم خود اسی صف میں تھے کہ مصباح کیونکہ کوچنگ کا تجربہ نہیں رکھتے، اس لیے انہیں اتنی بھاری ذمہ داری قبول نہیں

کیا میک کولم انگلینڈ کے کوچ بننے والے ہیں؟

انگلینڈ کو صرف 20 دن بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے۔ یہ نئے سیٹ اپ کے ساتھ انگلینڈ کا پہلا امتحان ہوگا کیونکہ جو روٹ قیادت سے استعفیٰ دے چکے ہیں، بورڈ کے سربراہ سے لے کر کپتان تک، ہر جگہ تبدیلی آئی ہے اور بہت سی نشستیں ابھی

ہِیٹ وَیو کے دوران پاکستان اور بھارت میں کرکٹ؟

تقریباً دو مہینے کے وقفے کے بعد بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم ایک مرتبہ پھر میدان میں اترنے والی ہے۔ اس مرتبہ ویسٹ انڈیز پاکستان کے دورے پر آئے گا اور جون میں دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ ویسے آپ کو سن

آسٹریلیا-جنوبی افریقہ سیریز سے ٹیسٹ میچز کا خاتمہ

‏2023ء ورلڈ کپ کا سال ہے، اس لیے اگلے سال تمام ٹیموں کی کارکردگی کا مرکز و محور ورلڈ کپ ہی ہوگا۔ آسٹریلیا بھی عالمی اعزاز کے لیے ایک مرتبہ پھر فیورٹ کی حیثیت سے میدان میں اترے گا اور ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گا،

ہولڈر، ہٹمائر اور لوئس پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے

کیرون پولارڈ کی ریٹائرٹمنٹ کے بعد ویسٹ انڈیز کے نئے کپتان نکولس پورن کو اپنی پہلی ہی مہم میں جیسن ہولڈر، شمرون ہیٹمیر اور ایون لوئس کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔ نیدرلینڈز اور پاکستان کے دورے کے لیے ویسٹ انڈیز کی جس ٹیم کا اعلان کیا گیا

سری لنکا میں بحران لیکن آسٹریلیا دورے کے لیے پُر امید

اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ پاکستان کے حالات اِس وقت بہت خراب ہیں تو ایک نظر قریب ہی واقع سری لنکا پر ڈال لیں۔ ایک بدترین معاشی بحران نے اس خوبصورت ملک کو جکڑ رکھا ہے اور صورت حال یہاں تک پہنچ گئی کہ ملک نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ زبردست

شان مسعود اپریل کے بہترین کھلاڑی قرار

کاؤنٹی چیمپیئن شپ 2022ء میں مسلسل دو ڈبل سنچریاں بنانے پر پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (پی سی اے) نے شان مسعود کو اپریل کے مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین نے پی سی اے پلیئر آف دی منتھ کے لیے سب سے زیادہ