زمرہ محفوظات

آسٹریلیا

پانچ بار کرکٹ عالمی چیمپئین رہنے والے آسٹریلیا سے متعلق خبریں، مضامین، تجزیے اور تبصرے

آسٹریلیا-جنوبی افریقہ سیریز سے ٹیسٹ میچز کا خاتمہ

‏2023ء ورلڈ کپ کا سال ہے، اس لیے اگلے سال تمام ٹیموں کی کارکردگی کا مرکز و محور ورلڈ کپ ہی ہوگا۔ آسٹریلیا بھی عالمی اعزاز کے لیے ایک مرتبہ پھر فیورٹ کی حیثیت سے میدان میں اترے گا اور ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گا،

سری لنکا میں بحران لیکن آسٹریلیا دورے کے لیے پُر امید

اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ پاکستان کے حالات اِس وقت بہت خراب ہیں تو ایک نظر قریب ہی واقع سری لنکا پر ڈال لیں۔ ایک بدترین معاشی بحران نے اس خوبصورت ملک کو جکڑ رکھا ہے اور صورت حال یہاں تک پہنچ گئی کہ ملک نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ زبردست

[آج کا دن] ون ڈے کرکٹ کا عظیم ترین فِنشر

اگر آپ نے 90ء کی دہائی میں کرکٹ دیکھنا شروع کی تھی تو 'فنشر' کا نام سنتے ہی آپ کے ذہن میں ایک ہی نام آتا ہوگا: مائیکل بیون! جب 2007ء میں بیون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تو وہ ون ڈے انٹرنیشنل میں واحد بلے باز تھے کہ جن کا اوسط 50 سے

دورۂ سری لنکا کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا رواں سال جون میں سری لنکا کا دورہ کرے گا، جسے رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔ تین ٹی ٹوئنٹی، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور آخر میں دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل اس دورے کے لیے آسٹریلیا نے بھرپور ٹیم کا

[آج کا دن] تاریخ کا بد ترین ورلڈ کپ فائنل

اگر اسے کرکٹ تاریخ کا ناکام ترین ورلڈ کپ اور بد ترین فائنل کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ یہ 2007ء میں آج کا دن یعنی 28 اپریل تھا جب برج ٹاؤن، بارباڈوس میں ورلڈ کپ 2007ء کا فائنل کھیلا گیا تھا۔ ایک طرف مسلسل دو مرتبہ چیمپیئن بننے والا آسٹریلیا

شاہین لبوشین کے پیچھے ہی پڑ گئے، ایک مرتبہ پھر آؤٹ کر دیا

اور شاہین آفریدی نے ایک مرتبہ پھر مارنس لبوشین کو آؤٹ کر دیا ہے۔ کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں گلیمورگن کے خلاف جاری چار روزہ مقابلے کی دوسری اننگز میں بھی لبوشین کی وکٹ مڈل سیکس کے شاہین نے ہی حاصل کی۔ لبوشین پہلی اننگز میں وہ صرف 8 رنز بنا

لبوشین پھر شاہین کے ہتھے چڑھ گئے

دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بلے باز مارنس لبوشین کا سامنا جب بھی شاہین آفریدی سے ہوا، انہیں وکٹ دیتے ہی بنی۔ حالیہ پاک-آسٹریلیا سیریز اس کی گواہ ہے کہ جس میں ہر ٹیسٹ میں شاہین نے کم از کم ایک مرتبہ تو لبوشین کو آؤٹ ضرور کیا۔ وہ اب تک پانچ مرتبہ

آسٹریلیا واحد ٹی ٹوئنٹی جیت گیا، دورۂ پاکستان کا اختتام شاندار کامیابی کے ساتھ

آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا اختتام واحد ٹی ٹوئنٹی میں تین وکٹوں کی زبردست کامیابی کے ساتھ کیا ہے۔ یوں ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی آسٹریلیا کے نام رہی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں یہ مقابلہ دیکھنے کے لیے توقعات کے برعکس 'فل ہاؤس'

پاک-آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی تاریخ، کبھی خوشی کبھی غم

آسٹریلیا کا تاریخی دورۂ پاکستان آج واحد ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ مکمل ہو جائے گا۔ ایک ایسا فارمیٹ جو اب مقبولیت کا معیار بن چکا ہے اور عین ممکن ہے کہ ہمیں چند سالوں بعد اولمپکس میں بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ دیکھنے کو ملے۔ بہرحال، پاکستان ٹی ٹوئنٹی