آسٹریلیا کے خلاف کامیابی، دو دہائیوں کا داغ دھل گیا
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں خسارے میں جانے کے باوجود 2-1 سے کامیابی حاصل کی، گویا ایک نئی تاریخ رقم کر ڈالی۔
دوسرے ون ڈے میں ریکارڈ ہدف کا تعاقب اور آخری و فیصلہ کُن مقابلے میں جامع کامیابی نے 20 سال کے داغ دھو دیے ہیں!-->!-->!-->…