رائلی روسو کی شاہانہ واپسی، جنوبی افریقہ کا نہلے پہ دہلا
رائلی روسو کی شاہانہ بیٹنگ اور تبریز شمسی کی باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کی شکست کے داغ دھو دیے ہیں اور کارڈف میں 58 رنز کی کامیابی کے ساتھ سیریز برابر کر دی ہے۔
انگلینڈ کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ نے صرف!-->!-->!-->…