اب تو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے بھی کہہ دیا کہ دورہ ویسٹ انڈیز مصباح الحق کے کیریئر کا آخری دورہ ہے اس کا مطلب اب یہ بات کافی حد تک کنفرم ہے کہ مصباح الحق کی بین الااقوامی کرکٹ سے رخصتی کا وقت آن پہنچا ہے۔
گزشتہ دن قذافی…
دورہ ویسٹ انڈیز میں پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز والا معرکہ تو 3-1 سے اپنے نام کر لیا اب 7 اپریل سے تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ دھنگل کا آغاز ہو گا بقیہ دو میچز 9 اور 11 تاریخ کو گیانا میں شیڈول ہیں۔
ویسٹ انڈیز نے ایک روزہ سیریز کیلئے 13…
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو محدود ترین اوور کے چوتھے میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔ سرفراز الیون کو یہ سرفرازی دلوانے میں گیندبازوں نے اہم کردار ادا کیا خاص کر نوجوان شاداب خان شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر…
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر دورے کا آغاز کامیابی سے کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر میچ لو اسکورنگ رہا اور دونوں طرف سے کوئی بھی کھلاڑی بے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا سوائے پاکستان کے 18 سالہ…
پاکستان کے لئے دورہ ویسٹ انڈیز کئی حوالوں سے اہمیت کا حامل ہے، چونکہ ویسٹ انڈیز اپنے میدانوں میں کبھی بھی آسان ہدف نہیں ثابت ہوتا بلکہ مہمان ٹیم کو غیر معمولی مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا، مگر جیسے کہ اب گرین دستہ تینوں میں فارمیٹ کی عالمی…
دوسرے شعبوں میں تو شاید یہ عام بات ہو لیکن دنیائے کرکٹ میں ایسا بہت کم دیکھنے کو ملا ہے کہ باپ اور بیٹا ایک ہی مقابلے میں اکٹھے جلوہ گر ہوں اور نصف سنچریاں بھی بنا ڈالیں۔ مگر ویسٹ انڈیز کے سابق بلےباز شیونرائن چندرپال اور ان کے 20 سالہ بیٹے…
پاکستان کا اگلا امتحان اب ویسٹ انڈیز کا دورہ ہے۔ ایک ایسی سرزمین کہ جہاں پاکستان ٹیسٹ سیریز تو کبھی نہیں جیت سکا لیکن محدود اوورز کی کرکٹ میں حالیہ نتائج پاکستان کے حق میں رہے ہیں اور لگتا یہی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ مرحلے میں اس بار…
پاکستانیوں کے لیے ڈیرن سیمی کا نام اجنبی نہیں رہا، بہت اپنا اپنا سا محسوس ہونے لگا ہے اور اس کی وجہ یکطرفہ نہیں۔ جتنی محبت اور اپنائیت پاکستانیوں نے انہیں دی، انہوں نے نے دوگنی کر کے لوٹا دی ہے۔ ویسے بھی جب ایک غیر ملکی اپنے مداحوں کو پیغام…
ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کو بیٹنگ کے نرالے انداز اور 'انٹرٹیننگ' مزاج کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بادشاہ کہا جاتا ہے کیونکہ محدود ترین فارمیٹ اور لیگز گیل کے مزاج کے عین مطابق ہیں۔ لیکن ایسے جارحانہ بلے بازوں کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ ان کے پاس…