ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

سینٹرل کانٹریکٹس کا اعلان، فہیم اور حسنین خارج

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے سال ‏2022-23ء کے لیے سینٹرل کانٹریکٹس کا اعلان کر دیا، جس میں کئی حیران کن اخراج بھی ہوئے ہیں۔ مثلاً فہیم اشرف اور محمد حسنین کو کسی بھی کیٹیگری میں شامل نہیں کیا گیا۔ پی سی بی نے رواں سال اپنے سینٹرل

[آج کا دن] کس شیر کی آمد ہے

اگر آپ نے 90ء کی دہائی میں کرکٹ دیکھنا شروع کیا تھا اور گلی کے نکڑ پر 'کرکٹ گیان' بانٹنے والوں میں بھی بیٹھے ہیں تو یہ myth ضرور سن رکھا ہوگا کہ سنتھ جے سوریا کے بلّے میں لوہے کی ایک پلیٹ لگی ہوئی ہے، اور یہی ان کی دھواں دار بیٹنگ کا راز

مورگن نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

محدود اوورز کی کرکٹ میں انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن نے اچانک بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ نیدرلینڈز کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دو میچز میں صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔ جس کے بعد انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ انٹرنیشنل

بھارت آئرلینڈ کے ہاتھوں بال بال بچ گیا

بھارت آئرلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت گیا، بلکہ یہ کہنا زیادہ بہتر ہے کہ شکست سے بال بال بچ گیا۔ آئرلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ورلڈ نمبر وَن بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیے۔ معاملہ آخری گیند تک جا پہنچا، جہاں آئرلینڈ کو

وہاب ریاض، ایک بہترین باؤلر یا ایک بدترین باؤلر؟

یہ سال 2015ء تھا، وہ سال جب پاکستان کرکٹ ایک دوراہے پر کھڑی تھی۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد جو بے یقینی پیدا ہوئی تھی، وہ چھٹ چکی تھی اور سب کچھ "معمول" پر آ چکا تھا۔ "معمول" مطلب وہی کوچ، کپتان اور کھلاڑیوں کے اختلافات اور درونِ خانہ

انگلینڈ نے پاکستان کو ٹاپ 5 سے باہر کر دیا

نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی شاندار کامیابی کئی کرکٹ شائقین کو بہت پسند آئی۔ آخر نئے کپتان بین اسٹوکس اور نئے کوچ برینڈن میک کولم کے پُر مسرت چہرے دیکھ کر کسے کو خوشی نہ ہوتی؟ لیکن ذرا ٹھیریے، زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ

انگلینڈ کا یادگار کلین سوئپ، نیوزی لینڈ ناکام و نامراد

انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں بھی ایک بڑے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کر کے سیریز ‏3-0 سے جیت لی ہے۔ جونی بیئرسٹو نے ایک اور دھواں دار اننگز کھیلی، جو روٹ نے ایک مرتبہ پھر اپنی اہمیت اور اہلیت ثابت کی اور جیک لیچ نے میچ میں 10 وکٹیں حاصل کر

سیریز میں سب سے زیادہ رنز، ڈیرل مچل ریکارڈ بُک میں

نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن ہے جبکہ انگلینڈ کا حال یہ ہے کہ پچھلے 20 میں سے صرف 4 ٹیسٹ میچز ہی جیت پایا تھا۔ کپتان اور کوچ سب کی چھٹی ہو گئی اور ایک نئے سیٹ اپ کے ساتھ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اترا اور پھر 'چمتکار' کر دیا۔ نیوزی

[ریکارڈز] بیئرسٹو اور اوورٹن کی کمال شراکت داری

ایک کے بعد دوسرا میچ اور پے در پے سیریز ہارنے کے بعد انگلینڈ کے لیے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہمیت رکھتی تھی۔ حالات یہ تھے کہ جو روٹ کی کپتانی تک چلی گئی۔ اِن حالات میں نئے کپتان اور نئے کوچ کے ساتھ انگلینڈ میدان میں اترا اور پھر کمال

[آج کا دن] جب ملتان بنا سلطان

میراتھون میں اِس کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی کہ دوڑ کے آغاز پر سب سے آگے کون ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ آخر میں کون سب سے آگے رہتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی لیگز میں ایک لحاظ سے کرکٹ کی میراتھون ہیں۔ مہینے سے بھی زیادہ جاری رہنے والے کرکٹ سیزن میں جو آخر میں