ٹیگ محفوظات

پاکستان آسٹریلیا 2022ء

کراچی، پاکستان کے قلعے کی ایک تاریخ

پاک-آسٹریلیا تاریخی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو چکا ہے، وہ میدان جسے 'پاکستان کا قلعہ' کہیں تو غلط نہیں ہوگا۔ ‏1955ء میں پہلے ٹیسٹ کے بعد اگلے 45 سال تک دنیا کی کوئی ٹیم پاکستان کو نیشنل اسٹیڈیم پر نہیں ہرا

راولپنڈی کی پچ غیر معیاری تھی، آئی سی سی نے بھی کہہ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پہلے پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ میچ ریفری رنجن مدوگالے نے اپنی رپورٹ میں اسے اوسط سے کم درجے کی پچ کہتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا ہے۔ بین

رمیز راجا کو بیان دینے کی ضرورت کیا تھی؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ کو گزرے اب دو دن ہو چکے ہیں، لیکن اس سے جو ہنگامہ پیدا ہوا وہ اب بھی جاری ہے۔ اور آخر کیوں نہ ہو؟ اتنا بھیانک ڈرا تو کسی نے بھی عرصے سے نہیں دیکھا ہوگا۔ آسٹریلیا والوں نے تو آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے

کراچی ٹیسٹ، ٹیم سلیکشن پر گہری نظریں

پاک-آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ ویسے تو ڈرا ہوا لیکن حقیقت یہ ہے کہ آسٹریلیا کے لیے حالات زیادہ پریشان کُن ہیں۔ اس کی مشہورِ زمانہ باؤلنگ لائن 239 اوورز پھینک کر اور 728 رنز کھا کر بھی پاکستان کی صرف چار وکٹیں حاصل کر پائیں، بلکہ ان میں سے بھی ایک

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، پانچویں دن کی جھلکیاں

پاک-آسٹریلیا سیریز 2022ء کا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے تک پہنچے ختم ہو گیا ہے۔ میچ کی خاص بات پاکستان کے باؤلر نعمان علی کی کیریئر بیسٹ 6 وکٹیں اور امام الحق کی دونوں اننگز میں سنچریاں رہیں۔ ان کے علاوہ اظہر علی کے پہلی اننگز میں 185 اور عبد

پنڈی ٹیسٹ: تاریخی مقابلہ بے جان بن گیا

راولپنڈی میں کھیلے گئے پاک-آسٹریلیا سیریز کے پہلے ٹیسٹ کو ایک تاریخی اہمیت حاصل تھی۔ یہ 24 سال بعد پاک سرزمین پر کھیلا گیا پہلا پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ تھا لیکن اس کے لیے جو پچ بنائی گئی، اس میں زندگی کی کوئی رمق نظر نہیں آئی۔ بیزاری کی انتہا کو

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، چوتھے دن کی جھلکیاں

راولپنڈی میں پاک-آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ اب اُکتا دینے والے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ چوتھے روز کھیل کا ابتدائی سیشن کھانے کے وقفے کے بعد ہی شروع ہوا کیونکہ کل رات کی بارش کی وجہ سے میدان گیلا تھا۔ یعنی اس میچ کو بے نتیجہ بنانے میں اک یہی کسر

راولپنڈی کی پچ، یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟

پاک-آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ میچ بہت تیزی سے ڈرا کی جانب گامزن ہے۔ راولپنڈی میں آخری دن کوئی انہونی ہو جائے تو الگ بات ورنہ اس بے جان پچ پر تو کوئی فیصلہ آنے والا نہیں ہے۔ کرکٹ پر گہری نظر رکھنے والے تو پہلے ہی دن سمجھ گئے تھے جب اسٹارک،

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، تیسرے دن کی جھلکیاں

راولپنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایونٹ کا جواب پتھر سے دیا ہے۔ پاکستان کے 476 رنز کے جواب میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنا چکا ہے۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ پاکستانی فیلڈرز کی فیاضی کی بدولت 156 رنز کی پارٹنرشپ میں…

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، دوسرے دن کی جھلکیاں

راولپنڈی میں جاری پاک-آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن پاکستان کے غلبے کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 476 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی ہے۔ اظہر علی 361 گیندوں پر 185 رنز بنا کر سب سے نمایاں بلے باز رہے۔ امام…