کراچی پریمیئر لیگ سے اظہار لاتعلقی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی پریمیئر لیگ سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی سے وابستہ کسی فرد کو اس لیگ میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے۔
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے…