ٹیگ محفوظات

پاکستان کرکٹ بورڈ

کیا رمیز راجا بھی استعفیٰ دے دیں گے؟ نیا چیئرمین کون ہوگا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی تقرری وزیر اعظم پاکستان خود کرتا ہے۔ اور یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی سے عمران خان کی وزارت عظمیٰ ختم ہو چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب چیئرمین پی سی بی رمیز راجا

جیمز فاکنر معاملہ، آخر ہوا کیا ہے؟

پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن بھی مکمل ہونے والا ہے اور ان سات سالوں میں کبھی کسی کھلاڑی نے ادائیگی کے معاملات پر انگلی نہیں اٹھائی۔ لیکن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیمز فاکنر نے آج ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی…

ٹی20 لیگز کی قدغن: فیکا نے تحفظات کا اظہار کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹی20 لیگز کے حوالے سے مجوزہ پالیسی کے خلاف فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) میدان میں آ گئی۔ فیکا نے اس ممکنہ پالیسی کو کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی قرار دیا ہے جس کے تحت پی سی بی نے کنٹریکٹ یافتہ…

دو سے زائد ٹی20 لیگز نہ کھیلیں؛ پاکستانی کھلاڑیوں کو ہدایت

کرکٹ کی دنیا میں لیگ ٹورنامنٹس کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے جس کی وجہ نامور کھلاڑی کی مصروفیات بھی بڑھ گئی ہیں۔ اس سے پیسے کی ریل پیل میں تو یقینا بہت اضافہ ہوا ہے مگر مسلسل مصروف رہنے کی وجہ سے کھلاڑی فٹنس مسائل کا شکار ہوتے جا رہے ہیں اور اس…

پاکستان کرکٹ بورڈ آئرلینڈ کی میزبانی کا خواہاں

بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ٹیسٹ کا درجہ حاصل کرنے والے نئے ملک آئرلینڈ کی شکل میں ایک نئی امید نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پی سی بھی اسے مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگے ہیں۔ توقع کی جا…

پاکستان میں نہیں کھیلیں گے: کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی ’ہوم سیریز‘ متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل کرنے کے امکان کو رد کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا سے پاکستان میں ٹی ٹوینٹی میچ کھیلنے کی درخواست کی تھی جس کا جواب مثبت نہیں…

پاک-بھارت تنازع، آئی سی سی نے کمیٹی بنا دی

آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی سی آئی کے مابین مالی تنازع کو حل کرنے کے لیے 3 رکنی تنازع کمیٹی بنا دی ہے جس کی سربراہی مائیکل بیلوف کریں گے جبکہ دیگر دو ارکان میں جان پالسن اور اینا بیلی بینٹ شامل ہیں۔ اس تنازع کا پس منظر یہ ہے کہ…

صرف دو سال میں پاکستان مکمل سیریز کی میزبانی کے لیے تیار ہوگا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2 سال بعد یعنی 2020ء میں پاکستان ایک مکمل سیریز کی میزبانی کر رہا ہو گا کیونکہ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے پلے آف اور فائنل میچز کے انعقاد اور بعد ازاں کراچی میں ویسٹ انڈیز…

پاکستان سپر لیگ 4 سے متعلق اہم اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستانی شائقین کو زبردست خبر سنائی ہے اور وہ یہ کہ 2019ء میں پاکستان سپر لیگ 4 کے آدھے میچز متحدہ عرب امارات اور آدھے پاکستان میں منعقد کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل کے فارمیٹ میں کل 34 ٹی…

پاکستان کا دورہ کرنے والے ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو اضافی ادائیگی

کرکٹ ویسٹ انڈیز (CWI) اپنے کنٹریکٹ پر موجود، بلکہ معاہدہ نہ رکھنے والے، کھلاڑیوں کو بھی پاکستان میں تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی سیریز کھیلنے پر اضافی رقم پیش کر رہا ہے۔ اس وقت کیریبیئن دستہ عالمی کپ 2019ء کے کوالیفائرز مقابلے کھیلنے میں مصروف…